ٹرمپ کی فتح کی خبروں کے بعد بِٹ کوائن نے 75 ہزار ڈالر کی ریکارڈ سطح عبور کرتے ہوئے مارچ میں بنایا اپنا ریکارڈ توڑ ڈالا
امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کے بعد بِٹ کوائن کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بدھ روز دنیا کی سب سے قیمتی کرپٹو کرنسی نے 75 ہزار ڈالر کی ریکارڈ سطح عبور کرتے ہوئے مارچ میں بنایا اپنا ریکارڈ توڑ ڈالا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارتی انتخابات میں فتح کی خبر کے نتیجے میں چند ہی گھنٹوں کے اندر کرپٹو کرنسی کی قیمت میں 10 فی صد سے زیادہ کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔
ریپبلکن امیدوار نے اپنی صدارتی مہم میں خود کو ‘کرپٹو کینڈیڈیٹ ‘ کے طور پر پیش کیا تھا اور فتح کی صورت میں اس متعلق اطمینان بخش قانون سازی کرنے اور یو ایس بِٹ کوائن ریزرو بنانے کا وعدہ کیا تھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی پرو-کرپٹوکرنسی پوزیشن کو کرپٹو انڈسٹری کی پراسیکیوشن کے خاتمے کے عزم اور امریکا کو دنیا کی بِٹ کوائن سپر پاور بنانے کے طور پر دیکھا گیا ہے۔22 گھنٹے قبلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پرکاروباری ہفتے کے پہلے دن 100 انڈیکس 90978 پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو گیا
مزید پڑھ »
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیااسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
مزید پڑھ »
پشاور حیات آباد کی فیکٹری میں لگی آگ مزید شدید، آدھی عمارت منہدمگورنر خیبرپختونخوا کی ہدایت پر پاک فضائیہ کے رضاکار و اہلکار موقع پر پہنچ گئے
مزید پڑھ »
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی پیش قدمی جاریانٹربینک میں ڈالر کی قیمت 277 روپے 78پیسے کی سطح پر پہنچ گئی
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈساز تیزی؛ انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرکے ایس ای 100 انڈیکس 463 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ 86127 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا
مزید پڑھ »
شرح سود میں کمی، معیشت پر مثبت اثراتشرح سود 22.5 کی بلند سطح سے کم ہوکر اب 15 فیصد پر آگئی ہے۔
مزید پڑھ »