ٹرمپ نے یوکرین جنگ کے حوالے سے روس سمیت دیگر کو دھمکی دے دی

پاکستان خبریں خبریں

ٹرمپ نے یوکرین جنگ کے حوالے سے روس سمیت دیگر کو دھمکی دے دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

ٹرمپ نے روس کے علاوہ دیگر ممالک کا نام نہیں لیا جن پر وہ ممکنہ طور پر پابندیاں عائد کرنا چاہتے ہیں

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے لیے معاہدہ نہ کرنے کی صورت میں روس اور دیگر فریق ممالک کو ٹیکسز، ٹیرف اور دیگر پابندیوں کی دھمکی دے دی ہے۔

خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرتھ سوشل پر بیان میں کہا کہ معاہدے نہیں ہوا تو روس اور دیگر فریق ممالک سے امریکا برآمد ہونے والے مصنوعات پر بدترین ٹیکسز، ٹیرف اور پابندیاں عائد کرنے کے علاوہ میرے پاس کوئی اور چوائس نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق ۔ خیال رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر بننے سے قبل بیان میں کہا تھا کہ وہ صدر بنتے ہیں پہلی ترجیح کے طور پر روس اور یوکرین کی جنگ ختم کرادیں گے۔افغانستان کے صوبے تخار میں چینی شہری کا قتلاللہ اور اس کے رسول ﷺ پر ایمان لاؤ! ٹرمپ کی دعائیہ تقریب میں تلاوتِ قرآن پاک اور اذانخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کیلیے یوکرین کیخلاف لڑتے ہوئے 12 بھارتی ہلاک اور 16 لاپتا؛ مودی سرکار کی تصدیقروس کیلیے یوکرین کیخلاف لڑتے ہوئے 12 بھارتی ہلاک اور 16 لاپتا؛ مودی سرکار کی تصدیقیوکرین کے ساتھ جنگ میں روس نے 126 بھارتی شہریوں کو اپنی فوج میں بھرتی کیا
مزید پڑھ »

روس کے اوپر پرواز کرنا 'زیادہ خطرہ' کا باعث ہےروس کے اوپر پرواز کرنا 'زیادہ خطرہ' کا باعث ہےیو این ای سی ای نے کہا ہے کہ یوکرین میں جنگ کے دوران روس کے اوپر پرواز کرنا سولین پروازیں کے لیے 'زیادہ خطرہ' کا باعث بنتا ہے
مزید پڑھ »

کئی شماری شمالی کوریائی فوجی ، یوکرین میں گرفتاری کے بعد ہلاککئی شماری شمالی کوریائی فوجی ، یوکرین میں گرفتاری کے بعد ہلاکیوکرین کے صدر ولادمر زلنسکی نے جمعرات کو کہا کہ شمالی کوریا کے کئی زخمی فوجی یوکرین کی افواج نے انہیں گرفتار کر لیا ہے، ان کی موت ہو گئی ہے، جبکہ انہوں نے روس کو انہیں 'معدوم تحفظ' کے ساتھ لڑائی میں ڈالنے کا الزام لگایا۔ یوکرین اور اس کے مغربی ممالک کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے جنگ میں روس کی فوج کو مدد کے لیے ہزاروں فوجی بھیجے ہیں، جو 2022 میں مسکو کے حملے کے بعد تقریبا تین سال کی جنگ میں ایک بڑی ترقی سمجھی جاتی ہے۔
مزید پڑھ »

جنگیں اور تنازعات: دنیا میں آپس میں جڑی ہوئی چزیںجنگیں اور تنازعات: دنیا میں آپس میں جڑی ہوئی چزیںیوکرین میں روس کے حملے کے بعد سے دنیا میں جنگ اور تنازعات میں اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

روس نے یوکرین میں Kurakhove پر قبضہ کر لیاروس نے یوکرین میں Kurakhove پر قبضہ کر لیاروس نے مشرقی یوکرین میں Kurakhove پر قبضہ کر لیا ہے، جو ایک اہم گڑھ ہے، روس نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ یہ تین سالہ جنگ میں ایک اور فتح ہے۔
مزید پڑھ »

چک ریپبلک نے یونائیٹڈ کپ میں سیوائی سے مقابلہ جیتاچک ریپبلک نے یونائیٹڈ کپ میں سیوائی سے مقابلہ جیتاکارولینا موچووا نے جاسمین پاؤلینی کو ストレート سٹس میں شکست دی، جس سے چیک ریپبلک نے اطالیہ کو شکست دی اور امریکی واحد کپ کے سیمی فائنل میں بھاپے لیے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 15:17:53