ٹرمپ کے فوجی امداد روکنے کے باوجود فرنٹ لائن پر روس کیخلاف ڈٹے رہیں گے؛ یوکرین

پاکستان خبریں خبریں

ٹرمپ کے فوجی امداد روکنے کے باوجود فرنٹ لائن پر روس کیخلاف ڈٹے رہیں گے؛ یوکرین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

امریکی صدر نے یوکرین کی فوجی امداد کو فوری طور پر روک دیا ہے

امریکی صدر کے فوجی امداد روکنے کے اعلان پر یوکرین نے کہا ہے کہ اس کی افواج اب بھی فرنٹ لائن پر روسی افواج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

ابھی یہ واضح نہیں کہ یوکرین کی فوجی امداد کی بندش کب تک رہے گی تاہم روس یہ سمجھتا ہے کہ یہ بندش یوکرین کی جانب سے جنگ نہ کرنے کی ضمانتیں دینے تک برقرار رہنی چاہئیں۔ یوکرین کے وزیرِ اعظم ڈینس شمیہال نے کہا کہ ان کی حکومت کے پاس اپنے فوجیوں کو سپلائی فراہم کرنے کے لیے تمام ضروری وسائل موجود ہیں۔ البتہ یوکرین کی وزارتِ دفاع نے کہا کہ ٹرمپ کا یہ فیصلہ یوکرین کی جنگ میں امداد کی کمی کو بڑھا سکتا ہے، حالانکہ اس کا فوری اثر اتنا شدید نہیں ہوگا کیونکہ یوکرین اب پہلے کی نسبت امریکی فوجی امداد پر کم انحصار کرتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ نے یوکرین کی فوجی امداد روکدی؛ روس کا خیرمقدم اور یورپی ممالک کی مذمتٹرمپ نے یوکرین کی فوجی امداد روکدی؛ روس کا خیرمقدم اور یورپی ممالک کی مذمتیوکرین نے کہا ہے کہ امریکی فوجی امداد بند ہونے کے باوجود جنگ جاری رکھیں گے
مزید پڑھ »

یوکرین اور روس امن معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، صدر ٹرمپیوکرین اور روس امن معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، صدر ٹرمپامید ہے کہ روس کے صدر ولادی میر پیوٹن اپنی باتوں پر قائم رہیں گے، صدر ٹرمپ
مزید پڑھ »

ٹرمپ-زیلنسکی ملاقات تنازع پر نیٹو سربراہ کا بڑا ردعمل آگیاٹرمپ-زیلنسکی ملاقات تنازع پر نیٹو سربراہ کا بڑا ردعمل آگیادونوں رہنماؤں کے درمیان روس-یوکرین جنگ کے حل پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے
مزید پڑھ »

تیل کی قیمتیں امن مذاکرات اور ٹریڈ جنگ کے خدشے کے پیش نظر گرتے رہیںتیل کی قیمتیں امن مذاکرات اور ٹریڈ جنگ کے خدشے کے پیش نظر گرتے رہیںبرینٹ تیل کی قیمت چوتھی مرتبہ ہر روز گرتے رہیں کیوں کہ یوکرائن میں روس اور یوکرین کے جنگ کے خاتمے کے امکانات اور عالمی ٹاریف جنگ کی تنگی کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »

روس کے یوکرین پر حملے کے تین برس: ٹرمپ کے جھوٹ، پوتن کی چال اور زیلنسکی کے ڈٹے رہنے کی کہانیروس کے یوکرین پر حملے کے تین برس: ٹرمپ کے جھوٹ، پوتن کی چال اور زیلنسکی کے ڈٹے رہنے کی کہانییوکرین پر روس کے حملے کے تین سال بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی واپسی نے سب کچھ بدل کر رکھ دیا ہے۔ ان تین برسوں میں کیا کچھ بدلا ہے اور یوکرین کو پہلے سے کہیں زیادہ خطرہ آج ہی کیوں ہے؟
مزید پڑھ »

'شاہین بھائی ہمارا کیا قصور ہے! کیوں ظلم کررہے ہو' مداح کے سوال کی ویڈیو وائرل'شاہین بھائی ہمارا کیا قصور ہے! کیوں ظلم کررہے ہو' مداح کے سوال کی ویڈیو وائرلواقعہ کے وقت فاسٹ بولر بھارت کیخلاف میچ میں باؤنڈری لائن پر فیلڈنگ رہے تھے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 10:57:59