ٹرمپ نے عمران خان سے وعدے کے مطابق مودی سے کشمیر کی بات کی: شاہ محمود

پاکستان خبریں خبریں

ٹرمپ نے عمران خان سے وعدے کے مطابق مودی سے کشمیر کی بات کی: شاہ محمود
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

'بھارتی میڈیا نے ٹرمپ کی پریس کانفرنس کو اپنے مقاصد میں استعمال کی کوشش کی' مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے عمران خان سے وعدے کے مطابق مودی سے کشمیر کی بات کی، بھارتی میڈیا نے امریکی صدر کی پریس کانفرنس کو اپنے مقاصد میں استعمال کرنے کی کوشش کی۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایک عرصے سے کہہ رہے ہیں کہ بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار ہیں، دو روز میں دہلی میں 10 سے زیادہ اموات، مسلمانوں کی املاک نذرآتش کر دی گئیں، دنیا کو اس صورت حال کا فوری نوٹس لینا چاہئے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا صدر ٹرمپ نے واضح کہا کہ عمران خان ان کے دوست ہیں، امریکی صدر نے کہا پاکستان نے بہترین حکمت عملی سے دہشتگردی کو شکست دی، صدر ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کیے وعدے کے مطابق کشمیر سے متعلق بات کی، انہوں نے مقبوضہ کشمیر کی تشویشناک صورتحال، اس پر عالمی ردعمل کو پیش نظر رکھا، صدر ٹرمپ کی طرف سے ایک بار پھر ثالثی کی پیش کش، بھارتی بیانیے کی نفی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'بھارتی میڈیا نے ٹرمپ کی پریس کانفرنس کو اپنے مقاصد میں استعمال کی کوشش کی''بھارتی میڈیا نے ٹرمپ کی پریس کانفرنس کو اپنے مقاصد میں استعمال کی کوشش کی'
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے مودی کے سامنے پاکستان کی بات کیوں کیٹرمپ نے مودی کے سامنے پاکستان کی بات کیوں کیامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تقریر میں پاکستان کے لئے کوئی منفی بات نہیں کہی۔ ٹرمپ نے کہا کہ دونوں ممالک ساتھ مل کر انتہائی مثبت انداز میں کام کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی پاکستان آنے کی خبریں،وزارت خارجہ نے بیان جاری کردیاٹرمپ کی پاکستان آنے کی خبریں،وزارت خارجہ نے بیان جاری کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کے موقع پر سوشل
مزید پڑھ »

’کریم ٹیکسی ڈرائیور نے مجھے چرس بیچنے کی کوشش کی‘ ٹوئٹر پر صارف کی شکایت پر کمپنی نے تفصیلات مانگیں تو آگے سے ایسا جواب دیا کہ کسی کی ہنسی نہ رُکے’کریم ٹیکسی ڈرائیور نے مجھے چرس بیچنے کی کوشش کی‘ ٹوئٹر پر صارف کی شکایت پر کمپنی نے تفصیلات مانگیں تو آگے سے ایسا جواب دیا کہ کسی کی ہنسی نہ رُکےکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے ایک نوجوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرے کے ساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘‘ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرے کے ساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘‘ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرےکےساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘ سادہ ترین الفاظ میں یوں کہہ سکتے ہیں کہ ٹرمپ مودی اور اس کے جنونی پرستاروں کو یقین دلارہا تھا کہ ’’میں ہوں ناں‘‘۔فکر نہ کرو۔ javeednusrat Trump Muslims Modi POTUS PMOIndia pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 02:48:36