ٹرمپ نے سوشل میڈیا کمپنیوں سے متعلق انتظامی حکم نامے پر دستخط کردیے تفصیلات جانئے: DailyJang
غیر ملکی میڈیا کے مطابق صحافی نے امریکی صدر سے سوال کیا کہ آپ ٹوئٹر چھوڑ کیوں نہیں دیتے، جس پر انہوں نے جواب دیا کہ روایتی میڈیا کو بائی پاس کرنے کے لیے ٹوئٹر پر بھروسہ کرتا ہوں، ٹوئٹر کو بند کرنے کے لیے قانونی اختیار رکھتا تو اسے بند بھی کر دیتا۔
رواں ہفتے ٹوئٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک ٹوئٹ پر فیکٹ چیک کا نوٹس لگا کر اس میں لکھے پیغام کی صداقت پر سوال اٹھایا تھا۔ جس پر امریکی صدر بہت غصہ ہوئے اور انہوں نے ٹوئٹر پر امریکی صدارتی الیکشن میں مداخلت کا الزام بھی عائد کردیا تھا۔بین الاقوامی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین بھارت سرحدی تنازع، ڈونلڈ ٹرمپ نے دونوں ملکوں کو ثالثی کی پیشکش کردیواشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین اور بھارت کے درمیان سرحدی تنازع کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کر دی ہے۔ انہوں نے افغانستان سے جلد افواج کو واپس بلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن 19 سال سے کابل میں پولیس مین کا کردار ادا کرتے تھک چکا ہے۔
مزید پڑھ »
چین سے سرحدی تنازع: بھارت نے ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش مسترد کردی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
چینی صدر نے فوج کو جنگ کی تیاری کا حکم دے دیاچینی صدر نے فوج کو جنگ کی تیاری کا حکم دے دیا SamaaTV
مزید پڑھ »
پی آئی اے طیارہ حادثہ ،وزیر اعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہوائی سفر کو محفوظ بنانے کے لئے ضروری ہے کہ سول ایوی ایشن، پی آئی اے، متعلقہ اداروں اور
مزید پڑھ »
صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا کمپنیوں کو حاصل قانونی تحفظ میں ترمیم کے حکمنامے پر دستخط کر دیےامریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خصوصی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو امریکہ میں حاصل قانونی تحفظ کو کسی حد تک ختم کرنے لیے ایک ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس ایگزیکٹیو آرڈر کے مسودے میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا نیٹ ورکس ’سلیکٹیو سینسر شپ‘ میں ملوث ہیں۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی سوشل میڈیا پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی - ایکسپریس اردوری پبلکنز محسوس کرتے ہیں کہ سماجی رابطے کے پلیٹ فورم قدامت پسند طبقے کی آواز دبا رہے ہیں، امریکی صدر کا ٹوئٹ
مزید پڑھ »