ٹرمپ کو دھچکا؛ امریکی عدالت نے ایلون مسک کو ’کام‘ سے روک دیا

پاکستان خبریں خبریں

ٹرمپ کو دھچکا؛ امریکی عدالت نے ایلون مسک کو ’کام‘ سے روک دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

ایلون مسک سے حساس دستاویز کے افشا ہوجانے کا خدشہ ہے، عدالت

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی 19 ریاستوں کے اٹارنی جنرلز کی جانب سے دائر مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے وفاقی جج حکومت کی کارکردگی جانچنے کے محکمے ’Doge‘ کو وزارت خزانہ کے حساس مالیاتی معلومات تک رسائی سے عارضی طور پر روک دیا۔

عدالت نے "ناقابل تلافی نقصان" کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ حساس معلومات کے افشاء ہونے اور سائبر حملوں کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر یہ فیصلہ ضروری تھا۔ مقدمے میں کہا گیا تھا کہ ایلون مسک جو DOGE کے سربراہ ہیں ان کی شہریوں کے ذاتی مالی معلومات تک رسائی دینے سے شہریوں کی پرائیویسی کو خطرہ لاحق ہوجائے گا اور یہ ڈیٹا کی خلاف ورزیوں کے امکانات کو بڑھا سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایلون مسک یو ایس ایڈ کو بند کرنے کے لیے کام کر رہے ہیںایلون مسک یو ایس ایڈ کو بند کرنے کے لیے کام کر رہے ہیںامریکی کاروباری شخصیت ایلون مسک نے یو ایس ایڈ کو ختم کرنے کے لیے کام کر رہے ہونے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستانی-امریکی قاضی نے ٹرمپ کے امدادی فریز حکم کو روک دیاپاکستانی-امریکی قاضی نے ٹرمپ کے امدادی فریز حکم کو روک دیااسکیم کونسل کی چارٹر ایڈیٹ کے ڈگری پروگرام میں ایک پاکستانی امریکی قاضی نے ٹرمپ کے امدادی فریز کے حکم کو روک دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ کا ایٹم تقسیم کرنے کا دعویٰ، نیوزی لینڈ حیرانٹرمپ کا ایٹم تقسیم کرنے کا دعویٰ، نیوزی لینڈ حیرانصدر ٹرمپ نے افتتاحی تقریر میں امریکی ماہرین کو ایٹم کو تقسیم کرنے کا श्रेय دیا، جس پر نیوزی لینڈ حیران ہے اور اسے تاریخ مسخ کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ اور ایلون مسک میں 500 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاملے پر جھگڑاٹرمپ اور ایلون مسک میں 500 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاملے پر جھگڑااے آئی منصوبے کے حوالے سے ٹرمپ اور ایلون مسک کے درمیان دوریاں پیدا ہوگئی ہیں
مزید پڑھ »

3 لڑکیوں کو قتل کرنے والے 18 سالہ نوجوان کو 52 سال قید کی سزا3 لڑکیوں کو قتل کرنے والے 18 سالہ نوجوان کو 52 سال قید کی سزابرطانیہ کی عدالت نے مشہور امریکی گلوکارہ سے متعلق ڈانس ایونٹ میں 3 لڑکیوں کو قتل کرنے والے 18 سالہ نوجوان کو 52 سال قید کی سزا سنا دی۔
مزید پڑھ »

امریکی عدالت نے ٹرمپ کے پیدائشی شہریت کے حوالے سے فیصلے پر روک لگا دیامریکی عدالت نے ٹرمپ کے پیدائشی شہریت کے حوالے سے فیصلے پر روک لگا دیامریکہ میں ایک فدرل عدالت نے پیر کے روز صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پیدائشی شہریت کو محدود کرنے کی کوشش پر ایک موقتی روک لگا دی۔ اس فیصلے نے ٹرمپ کے دوسری مدت کی شروعات کے بعد دستخط کی جانے والی سب سے بڑی بحث کا موضوع بننے والی ایک عدالتی حکم پر 14 دن کی وقفہ لگایا ہے۔ اس فیصلے کے بعد 22 ریاستوں، دو شہروں اور کئی انسانی حقوق کی تنظیموں نے کئی مقدمات دائر کیے تھے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 09:44:25