ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحریک ناکام، تمام الزامات سے بری - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحریک ناکام، تمام الزامات سے بری - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے :

امریکی سینیٹ میں صدرڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحریک ناکام ہوگئی ہے اورانہیں لگائے گئے تمام الزامات سے بری کر دیا گیا ہے۔

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی سینیٹ نے دونوں الزامات، اختیارات کے غلط استعمال اورکانگریس کی تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنے، سے بری کردیا جس کے بعد ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحریک اختتام پذیر ہوگئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق طاقت کے اختیارات کے غلط استعمال کے الزام کی حمایت میں 48 جبکہ مخالفت میں 52 ووٹ پڑے جبکہ ایوانِ نمائندگان کے کام میں مداخلت کرنے کے الزام کی حمایت میں 47 جبکہ مخالفت میں 53 ووٹ آئے۔اس خبر کو بھی...

دوسری جانب مواخذے کی ناکامی پر ٹرمپ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ مواخذے کے خلاف اس فتح پر کل بیان جاری کروں گا۔امریکی صدرنے اپنے خلاف مواخذے کی کارروائی کو بغاوت قراردیتے ہوئے کہا تھا کہ مواخذے کا عمل امریکی تاریخ کی خطرناک ترین کارروائی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہبازشریف نے نوازشریف کی صحت کو بدستور تشویشناک قرار دے دیاشہبازشریف نے نوازشریف کی صحت کو بدستور تشویشناک قرار دے دیانواز شریف کی صحت سے متعلق اہم بیان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

تیمارداری سے تنگ بیٹی کی بیمار ماں کو قتل کرنے کی کوششتیمارداری سے تنگ بیٹی کی بیمار ماں کو قتل کرنے کی کوششبرازیل میں ایک بیٹی نے بیمار ماں کی تیمارداری سے تنگ آکر اسے قتل کرنے کی کوشش کی تاہم جلد ہی پولیس نے اسے گرفتار کرلیا۔یہ افسوسناک واقعہ برازیل میں پیش آیا جہاں وارڈ میں موجود ایک اور مریض نے پورے منظر کو اپنے موبائل میں فلمبند کرلیا۔ ویڈیو میں د
مزید پڑھ »

ریلویز پاکستان کی ثقافت اور علاقوں کو جوڑتی ہے: جرمن سفیر کی شیخ رشید سے ملاقاتریلویز پاکستان کی ثقافت اور علاقوں کو جوڑتی ہے: جرمن سفیر کی شیخ رشید سے ملاقاتریلویز پاکستان کی ثقافت اور علاقوں کو جوڑتی ہے: جرمن سفیر کی شیخ رشید سے ملاقات pid_gov
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کی بلاول کو مکمل دستاویزات جمع کرانے کی ہدایتالیکشن کمیشن کی بلاول کو مکمل دستاویزات جمع کرانے کی ہدایتالیکشن کمیشن کی بلاول بھٹو کو اہم ہدایت تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

15 سالہ لڑکی کی گمشدگی: عدالت کی پنجاب پولیس کو آخری مہلت15 سالہ لڑکی کی گمشدگی: عدالت کی پنجاب پولیس کو آخری مہلتاسلام آباد: سپریم کورٹ نے 15 سالہ لڑکی کی گمشدگی کیس میں پنجاب پولیس کو آخری مہلت دیتے ہوئے کہا کہ اب بھی پیشرفت نہ ہوئی تو آئی جی پنجاب کو عدالت میں پیش ہونا پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ڈیرہ غازی خان کی رہائشی 15 سالہ لڑکی کی بازیابی س
مزید پڑھ »

سینیٹ نے صدر ٹرمپ کو مواخذے کے مقدمے میں بری کر دیاسینیٹ نے صدر ٹرمپ کو مواخذے کے مقدمے میں بری کر دیاامریکہ کی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مواخذے کے تمام الزامات سے بری کر دیا ہے جس کے بعد وہ اپنے عہدے پر بدستور کام جاری رکھیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 12:24:22