حادثے کا شکار ہونے والی ٹرین کی بوگیوں سے اب تک 17 افراد کی لاشوں کو نکالا جاچکا ہے، تاہم ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
بنگلادیش میں کشور گنج کے علاقے بھیرب کے قریب مسافر ٹرین اور مال گاڑی آپس میں ٹکرا گئی، جس کے باعث 17 افراد لقمہ اجل بن گئے، جبکہ 100 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حادثے کے نتیجے میں پٹری سے اترنے والی مسافر ٹرین کی دو بوگیوں میں پھنسے افراد اور لاشیں نکالنے کیلئے امدادی کاموں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔بنگلادیشی ریلوے حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ چٹاگرام جانے والی مال بردار ٹرین کشور گنج کے علاقے بھیرب کے قریب مسافر بردار ٹرین ایگر سندھور ایکسپریس حادثے کا شکار ہوگئیں تھیں، تاہم حادثے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا...
واضح رہے کہ اس سے قبل بھارتی ریاست بہار میں افسوسناک ٹرین حادثے کے باعث 4 افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔ ریاست آسام کے وزیراعلیٰ کے مطابق حادثے کی وجہ جاننے کے لئے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے، جبکہ متعلقہ اداروں سے رابطے میں ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پولیس کا تحریک انصاف کے کنونشن پر چھاپہ متعدد افراد کو حراست میں لے لیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس نے کاہنہ کے علاقے میں ہونیوالے پی ٹی آئی کنونشن پر چھاپہ مار کر درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔ آج نیوز کے مطابق پی ٹی آئی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے کریک ڈاؤن کرکے کنونشن کیلئے جمع ہونے والے پی ٹی آئی کے 40 سے 50 افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس نے کنونشن منعقد کرنے والے رہنما کے فیروزپور روڈ پر...
مزید پڑھ »
منچن آباد : باراتیوں سے بھری بس الٹنےسے بچی اور خاتون جاں بحقمنچن آباد میں باراتیوں سے بھری بس اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک بچی اور خاتون جاں بحق جبکہ 15سے زائد افراد زخمی ہوگئے ۔ افسوس ناک حادثہ اکبر چوک کے قریب مین ہائی وے روڈ پر پیش آیا جہاں باراتیوں سے بھری بس الٹ گئی، حادثے میں ایک بچی اور خاتون موقع پر دم توڑ گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، حادثے میں 15سے زائد افراد زخمی...
مزید پڑھ »
لاہور جلسے سے واپسی پر لیگی رہنما ڈاکٹر محمود الحسن ٹریفک حادثے میں جاں بحقمیرپور آزاد کشمیر: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر محمود الحسن لاہور جلسے سے واپسی پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ رات مسلم لیگ ن کے مینار پاکستان جلسے سے واپسی پر آزاد کشمیر جاتے ہوئے لیگی رہنما کی گاڑی کو میرپور کے قریب حادثہ پیش آیا، حادثے میں کوٹلی کے ن لیگی رہنما ڈاکٹر محمود الحسن جاں بحق ہوگئے۔ ڈاکٹر محمود...
مزید پڑھ »
لاہور :جلسے سے واپسی پر لیگی رہنما کار حادثے میں جاں بحقمینار پاکستان جلسے سے واپسی پر ن لیگ کے رہنما ڈاکٹر محمودالحسن کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے، جب کہ ان کے 3 ساتھی زخمی حالت میں زیر علاج ہیں تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی وطن واپسی پر لاہور مینار پاکستان پر منعقدہ جلسے میں شرکت کرنے والے لیگی رہنما ڈاکٹر محمود الحسن کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ڈاکٹر محمود الحسن گزشتہ روز...
مزید پڑھ »