ٹرینوں کے اسٹاپ مکمل بحال، 100 فیصد بکنگ شروع ARYNewsUrdu
کراچی: ریلوے انتظامیہ نے لاک ڈاون میں نرمی کے بعد اندرون ملک چلنے والی7 ٹرینوں کے مزید اسٹاپ بحال کر دیے۔
لاک ڈاون میں نرمی کے بعد ریلوئے بکنگ دفاتر، اسٹیشنوں اور ٹرینوں میں سماجی فاصلے بھی ختم کر دیے گے ہیں اس سے قبل تمام ٹرینوں میں لاک ڈاون میں ساٹھ فیصد بکنگ کی جار ہی تھی۔ جعفر ایکسپریس کے مزید 5 اسٹاپ گھوٹکی،ساہیوال،پتوکی،رائیونڈ،نوشہرہ بحال کر دیے گےجب کہ شالیمار ایکسپریس کے مزید 4 اسٹاپ نواب شاہ،محراب پور،گھوٹکی،ٹوبہ ٹیک سنگھ بحال ہو گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بندشوں کے خاتمے کے بعد ملک کے سیاحتی مقامات کی رونقیں پھر بحال - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظوروزیر اعظم عمران خان کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے منظور ہو گئی۔
مزید پڑھ »
کے پی کے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی - ایکسپریس اردوپانچ ماہ میں پہلی مرتبہ صوبے میں وبا سے اموات کی شرح صفر ہوگئی ہے، محکمہ صحت
مزید پڑھ »
بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کےتحت کاروباری مراکز کے اوقات کارختم - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
حکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاحکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ARYNewsUrdu lockdown
مزید پڑھ »
حکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »