رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزارت داخلہ نے سعودی کابینہ کے فیصلے پرعمل درآمد کرتے ہوئے ٹریفک جرمانوں میں خصوصی رعایت کی اسکیم کا اعلان کیا تھا۔
سعودی عرب میں شہریوں کے لئے خوشی کی خبر سامنے آگئی، ٹریفک چالان پر دی جانے والی رعایتی مہم کا آغاز آج جمعرات 18 اپریل سے کیا جارہا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق رعایتی مہم کے تحت جرمانوں پر 50 فیصد کمی کردی جائے گی، جس سے وہ افراد مستفید ہوسکیں گے جن کے ذمہ ایک لاکھ ریال سے زیادہ کے جرمانے ہیں۔ وہ افراد رعایتی مہم سے مستفیض نہیں ہوں گے جن پر ایسے راستوں پر جہاں رفتار کی حد پر سختی سے عمل کرنا ضروری ہوتا ہے وہاں مقررہ حد رفتار سے 30 سے 50 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے زیادہ گاڑی چلانے یا تیز رفتاری کے باعث سنگین حادثات کے مرتکب ہونے یا ایسے حادثے جس میں شدید زخمی یا ہلاکت ہوئی ہو رعایتی زمرے میں شامل نہیں ہوگا۔ایک خاتون نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کے ذمہ ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی پر3 ہزار ریال کا چالان ہے جسے ادا کرنے کے بعد عہد کیا ہے کہ آئندہ یلو اشارے پر اپنی گاڑی کو لازمی...
ایک شہری کا رعایتی چالان مہم کے حوالے سے کہنا تھا کہ اسے 11ہزار روپے کا چالان ہوا تھا، اس رعایت کے باعث اب یہ رقم آدھی ادا کرنی پڑے گی۔چالان کی عدم ادائیگی کے باعث اسے دشواری ہورہی ہے، جس کے باعث وہ ڈرائیونگ لائسنس اور گاڑی کا استمارہ بھی تجدید نہیں کراسکتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کا سفر آج بارباڈوس سے شروع ہو گاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کے سفر کا آغاز آج بارباڈوس سے شروع ہو گا، ٹرافی ویسٹ انڈیز کے مختلف ممالک کا دورہ کرےگی.
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کا آغاز بارباڈوس سےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کا آغاز آج بارباڈوس سے ہو گا، ٹرافی ویسٹ انڈیز کے مختلف ممالک کا دورہ کرےگی
مزید پڑھ »
صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گےاسلام آباد : صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے صف زرداری کے خطاب کیساتھ ہی نئے پارلیمانی سال کا آغاز ہوجائے گا۔
مزید پڑھ »
’’پی آئی اے کے 51 سے 100 فیصد شیئرز کی فروخت پر غور کیا جارہا ہے‘‘بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے 51 فیصد سے 100 فیصد کے درمیان شیئر کی فروخت پر غور کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں پہلی انسداد پولیو ویکسین کس بچی کو دی گئی؟پاکستان میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 1994 میں ہوا لیکن کیا آپ جانتے ہیں ملک میں سب سے پہلے کس بچے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔
مزید پڑھ »
وفاقی پولیس نے مخصوص اوقات میں سڑکوں پر بھاری گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قرار دے ...اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے مخصوص اوقات میں وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں پر بھاری گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس کی طرف سے یہ اقدام 23مارچ پر کے حوالے سے ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے اٹھایا جا رہا ہے۔ترجمان وفاقی ٹریفک پولیس کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ...
مزید پڑھ »