ٹریفک وارڈن پر حملہ کرنے والی خواتین اٹک سے گرفتار ويڈيو لنک: DailyJang
واقعے پر سی پی او راولپنڈی احسن یونس کے نوٹس کے بعد سٹی میں ٹریفک وارڈن اسد زیب کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔ایس پی راولپنڈی ڈویژن نے ملزمان کی گرفتاری کےلیے ایس ایچ او سٹی کی زیر نگرانی ٹیم تشکیل دی اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا۔سی پی او نے کہا کہ قانون کی رٹ کو چیلنج کرنے اور وردی کا تقدس پامال کرنے جیسے جرائم کو برداشت نہیں کیا جائےگا۔
خواتین نے دو روز قبل ٹریفک وارڈن اسد زیب پر اس وقت حملہ کردیا تھا جب اس نے مری روڈ لیاقت باغ چوک میں گاڑی کھڑی کرنے پر گاڑی کے ڈرائیور کو منع کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حدیقہ کیانی کا کشمیریوں سے یکجہتی پر مبنی گانا یوٹیوب سے ہٹا دیا گیاپاکستان کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے انڈیا کے زیرِ انتظام کشمریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ترک گلوکار ترگے ایورن کے ساتھ مل کر ایک گانا گایا جسے یوٹیوب سے ہٹا دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پب جی گیم پر پابندی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
ڈیم بیانات سے نہیں، عملی طور پر کام کرنے سے بنتا ہے، شہباز گلشہباز گل نے کہا کہ ڈیم بیانات سے نہیں عملی طور پر کام سے بنتا ہے جو عمران خان نے شروع کیا ہے۔ میاں صاحب نے تو ایشین ٹائیگر بھی بنانے کا اعلان کیا تھا۔ قرض اتارو ملک سنوارو کے خواب بھی دکھائے تھے۔
مزید پڑھ »
راولپنڈی: قانون پر عمل کرانا وارڈن کو مہنگا پڑ گیا، خواتین کا تشددراولپنڈی: (دنیا نیوز) راولپنڈی میں قانون پر عمل کروانا ٹریفک وارڈن کی سزا بن گئی، خواتین نے وارڈن پر جوتوں سے دھلائی کر دی۔
مزید پڑھ »
قیدیوں کی رہائی افغان حکومت کے معاہدے سے روگردانی پر طالبان بھی میدان میں آگئےدوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغان طالبان کا کہنا ہے کہ کابل حکومت کو طالبان قیدیوں کو معاہدے کے مطابق رہا کرنا ہوگا۔ امارت اسلامی افغانستان (طالبان) کے قطر
مزید پڑھ »