ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ سے آمدنی میں اربوں روپے کا اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ سے آمدنی میں اربوں روپے کا اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

13 ٹرینوں کو آؤٹ سورس کرنے سے سروس کے معیار میں بہتری آئی، ریلوے حکام کی قائمہ کمیٹی میں بریفنگ

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کا اجلاس چیئرمین رائے حسن نواز کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں سی پیک کے تحت ایم ایل ون منصوبے سمیت مختلف امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

یہ منصوبہ دو مراحل میں مکمل کیا جائے گا، پہلے مرحلے میں کراچی سے ملتان اور دوسرے مرحلے میں ملتان سے پشاور تک ٹریک بچھایا جائے گا۔ اس حوالے سے چین کا ایک وفد فروری کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گا تاکہ منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لیا جا سکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پبلک اور کارپوریٹ سیکٹر کے ملازمین کو اربوں روپے کی مفت بجلیپبلک اور کارپوریٹ سیکٹر کے ملازمین کو اربوں روپے کی مفت بجلیقومی اسمبلی اجلاس کے دوران وقفہ سوالات میں وزارت توانائی نے پبلک اور کارپوریٹ سیکٹر کے ملازمین کو سالانہ اربوں روپے کی مفت بجلی دیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ کے ٹیکسوں کی بھرمار سے ایشیائی ممالک کی اسٹاک مارکیٹس بھی محفوظ نہیں رہیںٹرمپ کے ٹیکسوں کی بھرمار سے ایشیائی ممالک کی اسٹاک مارکیٹس بھی محفوظ نہیں رہیںٹرمپ کی ٹیرف پالیسی سے امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا
مزید پڑھ »

احتجاجی مظاہروں سے حکومت کو اربوں روپے کا معاشی نقصاناحتجاجی مظاہروں سے حکومت کو اربوں روپے کا معاشی نقصانحکومت کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے لانگ مارچ، شارٹ مارچ، شٹر ڈاؤن ہڑتال اور دیگر احتجاجی مظاہروں سے حکومت کو اربوں روپے کا معاشی نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے. پنجاب میں صوبائی دارالحکومت سمیت دیگر شہروں میں ایک دن کا احتجاج حکومت کو17سے 20 کروڑ روپے نقصان میں پڑتا ہے۔ لاہور میں پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنے کے لیے گاڑیوں، بسوں، کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ سمیت لاء انفورسٹمنٹ ایجنسی کے اہلکاروں کی خوراک وسکیورٹی مد میں پانچ سے چھ کروڑ روپے تک خرچ کئے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں منفرد بکرے کی نیلامی میں 44 لاکھ روپے کی قیمتسعودی عرب میں منفرد بکرے کی نیلامی میں 44 لاکھ روپے کی قیمتایک کمسن بکرے کی نیلامی میں 44 لاکھ روپے سے زائد کی قیمت دی گئی۔
مزید پڑھ »

افغانستان روس سے آٹے کا سب سے بڑا خریدار بن گیاافغانستان روس سے آٹے کا سب سے بڑا خریدار بن گیاافغانستان نے 2022 میں روس سے آٹے کی درآمد میں دوگنا اضافہ کیا ہے اور اب روس کے آٹے کی درآمد میں سب سے بڑا خریدار بن گیا ہے۔
مزید پڑھ »

واجب حکومت نے تیسری مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیاواجب حکومت نے تیسری مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیاواجب حکومت نے تیسری مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ کرتے ہوئے، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے کا اضافہ اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں سات روپے کا اضافہ کیا ہے۔ نئی قیمتوں کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 257 روپے 13 پیسے ہوگئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 267 روپے 95 ہوگی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 07:37:38