ٹرینیں 10 مئی سے چلانے کے فیصلے پر تمام صوبوں کی حمایت نہیں ملی.شیخ رشید ShkhRasheed RailwayMinister TrainOperation Statement pid_gov MoIB_Official
کہ 'جس طرح عوام نے، دکانداروں نے، کارخانہ داروں نے اور علمائے کرام نے حکومت کے لاک ڈاؤن کا ساتھ دیا ہے وہ قابل تحسین ہے۔' انہوں نے کہا کہ 'ہماری یہ خواہش تھی کہ 10 مئی سے ٹرینیں بھی چلا دیں لیکن اس فیصلے پر ہم تمام صوبوں کی حمایت حاصل نہیں کر سکے اور عمران خان نے بطور جمہوری وزیر اعظم مشاورت کے لیے اس
فیصلے کو مزید 2 سے 3 دن ملتوی کردیا ہے۔' شیخ رشید احمد نے کہا کہ ان کی دلی خواہش ہے کہ غریب کی سواری ٹرین کو عید سے قبل دوبارہ چلایا جائے اور ہم وہ تمام احتیاطی تدابیر اختیار کریں گے جو معیاری طریقہ کار میں شامل ہیں اور توقع ہے کہ عید سے قبل عمران خان کی اجازت سے ہم ٹرینیں چلانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔'
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرینیں کب سے چلا دی جائیں گی ؟ نوٹیفکیشن جاری، اعلان ہو گیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ ریلوے نے 10 مئی سے مسافر ٹرینیں بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ریلوے ہیڈ کوارٹر کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق
مزید پڑھ »
قومی احتساب بیورو (نیب) سے سب سے زیادہ تنگ آج خود حکومت ہے:شاہد خاقان عباسیقومی احتساب بیورو (نیب) سے سب سے زیادہ تنگ آج خود حکومت ہے:شاہد خاقان عباسی Read News SKhaqanAbbasi PTI Govt Needs Make Amendments NAB pmln_org PTIofficial president_pmln pid_gov
مزید پڑھ »
زہریلی گیس سے 5 ہزار سے زائد افراد کی حالت خراب ،8 ہلاکبھارت: زہریلی گیس سے 5 ہزار سے زائد افراد کی حالت خراب ،8 ہلاک ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »