ہسپتال کے عملے کو قرنطینہ کردیا گیا Sindh CoronaVirusPakistan DawnNews
سندھ کے ضلع ٹنڈو محمد خان کے انڈس میڈیکل کالج اور ہسپتال کے ایک ڈاکٹر میں کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ہسپتال کو بند اور اس کے عملے کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ 'ہمارے تقریباً 100 ڈاکٹرز، پیرامیڈکس، نرسیں، صفائی کرنے والے اور دیگر الائیڈ عملہ ہسپتال کے ہی قرنطینہ میں موجود ہیں جبکہ کسی کو ہسپتال سے جانے کی اجازت نہیں ہے۔' انہوں نے انکشاف کیا کہ ہسپتال میں اس وقت تین سے چار خواتین مریض داخل ہیں جنہیں امراض نسواں کے علاج کی ضرورت ہے۔سی ای او انڈس میڈیکل کالج اور ہسپتال نے کہا کہ عملے کو ٹیسٹ کے بعد ہی یہاں سے جانے کی اجازت دی جائے گی اور ہسپتال سے جانے کے بعد انہیں حکومت کے ایس او پیز پر عمل کرنا ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کا کوئی ارادہ نہیں: محمد عامر کا واضح اعلانلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے واضح انداز میں ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
مزید پڑھ »
Muhammad Ijaz Mian : محمد اعجاز میاں:-رہبری سے رہزنی تکآٹے اور چینی بحران پر ایف آئی اے کی وہ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ آج کل موضوعِ بحث اور ٹی وی سکرین و سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے‘جس میں اُن سیاسی سرمایہ داروں کے گٹھ جوڑ کا پردہ فاش کیا گیا ہے پڑھیئےمحمد اعجاز میاں کا مکمل کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
ورلڈکپ 2015: بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی نے بڑے راز سے پردہ اُٹھادیامیگا یونٹ کے پہلے ہی میچ میں کیا ہوا تھا؟ محمد شامی نے بڑے راز سے پردہ اُٹھادیا تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
جیل میں قید سعودی عرب کے شاہی خاندان کی اہم ترین شہزادی نے محمد بن سلمان سے بڑی درخواست کردیریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب کے شاہی خاندان کی اہم ترین شہزادی 56 سالہ بسمہ بنت سعود گزشتہ سال مارچ میں اچانک لاپتہ ہوگئی تھیں اور بعد ازاں یورپی و
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے سعودی عرب میں 990 افراد صحتیاب مزید 518 افراد وائرس کا شکارریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کی وزارتِ صحت کے مطابق کورونا وائرس سے مملکت میں مزید 518 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس سے مملکت بھر میں کورونا
مزید پڑھ »
بھارتی بحریہ کے 21 اہلکاروں میں کورونا کی تشخیصکورونا وائرس کی وباء دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہی ہے، بھارت کی بحریہ کے 21 اہلکاروں میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »