ٹوئٹرنے ڈزنی کے فیک اکاؤنٹ کو گولڈ ٹِک دے دیا - BBC News اردو

پاکستان خبریں خبریں

ٹوئٹرنے ڈزنی کے فیک اکاؤنٹ کو گولڈ ٹِک دے دیا - BBC News اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے ’ڈزنی جونیئریوکے‘ نامی ایک ایسے اکاؤنٹ کو گولڈ ٹک دے کر مصدقہ اکاؤنٹ کا درجہ دے دیا ہے جو درحقیقت ایک فیک اکاؤنٹ ہے۔

سوشل میڈیا کنسلٹنٹ میٹ ناوارا نے بی بی سی کو بتایا کہ لیگیسی چیک مارکس کو ہٹانے کا فیصلہ ایک بڑی غلطی تھی۔میٹ ناوارا کے مطابق ’پچھلے چھ ماہ میں جب سے ایلون مسک نے پلیٹ فارم کی ملکیت حاصل کی ہے، ٹوئٹر بحران سے مزید بحران کی طرف بڑھ گیا ہے۔

ٹوئٹر اکاؤنٹ کے تصدیقی ٹک کی حالیہ مثال سامنے آنے کے بعد ایلون مسک کے ناقدین نے متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’فیک اکاؤنٹس کو تصدیقی بیجز ملنا دراصل غلط معلومات کے پھیلاؤ میں انھیں بے لگام کرنے کے مترادف ہے۔‘ جب الیون مسک نے ٹوئٹر کے سربراہ کا عہدہ سنبھالا تھا تو انھوں نے اعلان کیا تھا کہ ٹوئٹر پر بلا امتیاز سب کو یکساں مواقع فراہم کرنا چاہتے ہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات



Render Time: 2025-03-14 13:53:07