ٹوئٹر میں آڈیو اور ویڈیو کالنگ کا فیچر متعارف ہونے کے قریب

پاکستان خبریں خبریں

ٹوئٹر میں آڈیو اور ویڈیو کالنگ کا فیچر متعارف ہونے کے قریب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

کمپنی کی ایک عہدیدار نے اس فیچر کا اسکرین شاٹ ایک ٹوئٹ میں شیئر کیا تھا۔

ڈائریکٹ میسج میں اوپر دائیں جانب فون کا آئیکون دیا جائے گا جس سے آڈیو یا ویڈیو کال کی جاسکے گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر کی جانب سے گیلری، GIF اور آڈیو سیکشنز کو بھی میسجنگ ٹیب کے بائیں جانب پلس بٹن میں شامل کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، مگر اس حوالے سے کمپنی نے ابھی تصدیق نہیں کی۔ چونکہ ٹوئٹر کی جانب سے اب نئے فیچرز سبسکرپشن سروس ٹوئٹر بلیو کے صارفین تک محدود کیے جا رہے ہیں تو زیادہ امکان یہی ہے کہ کالنگ فیچرز ماہانہ فیس ادا کرنے والے افراد کو ہی دستیاب ہوں گے۔

خیال رہے کہ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے مئی میں کہا تھا کہ بہت جلد سوشل میڈیا نیٹ ورک میں آڈیو اور ویڈیو چیٹ کا فیچر متعارف کرایا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ اس فیچر کو متعارف کرانے کے بعد ہر ٹوئٹر صارف کسی بھی فرد سے دنیا بھر میں فون نمبر کے بغیر آڈیو یا ویڈیو کال پر بات کر سکے گا۔ایلون مسک عرصے سے کہہ رہے ہیں کہ وہ ٹوئٹر کو ایسی ایپ بنانا چاہتے ہیں جہاں ہر قسم کی سروس صارف کو دستیاب ہو۔

ٹوئٹر کے صارفین کی تعداد 55 کروڑ سے زائد ہے اور ایلون مسک کو توقع ہے کہ آڈیو اور ویڈیو کالز کے فیچر سے مزید افراد کو اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لانے میں مدد ملے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'تھریڈز' تاریخ میں سب سے زیادہ تیزی سے مقبول ہونے والی ایپ قرار'تھریڈز' تاریخ میں سب سے زیادہ تیزی سے مقبول ہونے والی ایپ قرارکیلیفورنیا: (ویب ڈیسک)میٹا کی ٹوئٹر کے مقابلے پر متعارف کرائے جانے والی ایپ تھریڈز کو تاریخ میں سب سے زیادہ تیزی سے مقبول ہونے والی ایپ قرار دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر کا اضافہواٹس ایپ میں ایک نئے فیچر کا اضافہاینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے نئے بیٹا (beta) ورژن میں ایک نیا فیچر لنک ود فون نمبر متعارف کرایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی تیزہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئیمحکمہ موسمیات کی تیزہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئیمحکمہ موسمیات نے دن کے اوقات میں موسم گرم اور خشک رہنے جبکہ شام یا رات میں تیز ہواو¿ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی: بلڈر نے ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی پر مقدمہ کر دیاکراچی: بلڈر نے ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی پر مقدمہ کر دیاکراچی ایئر پورٹ کے قریب بلڈر اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کے درمیان زمین کا تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

9 مئی کے واقعات میں ملوث شر پسند عاشق گرفتار9 مئی کے واقعات میں ملوث شر پسند عاشق گرفتارپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو ہونے والے پرتشدد واقعات میں ملوث عاشق نام کا ایک شرپسند قانون کی گرفت میں آ گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 06:29:20