facebook socialmedia DawnNews
فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے کہا ہے کہ ان کا پلیٹ فارم ٹوئٹر کے نقش قدم پر چل کر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پوسٹس پر حقائق کی جانچ پڑتال نہیں کرے گا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹس میں بغیر ثبوتٹوئٹر نے ٹرمپ کے ٹوئٹس کے نیچے ایک لنک دیا جس میں تحریر کیا گیا کہ 'میل ان بیلٹس کے بارے میں حقائق جانیے' اور صارفین کو ان دعوؤں کے جھوٹے ہونے کی نشان دہی کرنا پڑی اور میڈیا کی رپورٹس کا حوالہ بھی دیا گیا۔
یہی میسجز انہوں نے فیس بک پر بھی کیے تھے مگر اس سوشل میڈیا سائٹ نے کسی قسم کی کارروائی کرنے سے انکار کردیا۔انہوں نے کہا 'میرا ماننا ہے کہ فیس بک آن لائن لوگوں کی باتوں کے حقائق کا تعین کرنے والا پلیٹ فارم نہیں، میرے خیال میں عام اور نجی کمپنیوں کو ایسا کرنا بھی نہیں چاہیے، خصوصاً سوشل میڈیا کمپنیوں کو'۔
بدھ کی رات کو امریکی صدر نے ڈرامائی انداز سے سوشل میڈیا کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا انتباہ دیتے ہوئے ایک ایسے ایگزیکٹو آرڈر کا خاکہ پیش کیا جو اس طرح کے پلیٹ فارمز کو قانونی تحفظ کو ختم کردے۔میں انہوں نے کہا تھا 'ریپبلکنز کو محسوس ہوتا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز قدامت پسند آوازوں کو مکمل خاموش کر رہے ہیں، ہم ایسا اپنے ساتھ ہونے سے پہلے ان کو سختی سے ریگولیٹ یا بند کردیں گے، ہم نے دیکھا تھا کہ انہوں نے 2016 میں بھی ایسی کوشش کی اور ناکام...
فیس بک کی جانب سے اپنے پلیٹ فارم میں غلط معلومات کو روکنے کے لیے مختلف اقدامات کیے گئے ہیں مگر سیاستدانوں کے میسجز کو استثنیٰ حاصل ہے۔میں مارک زکربرگ نے کہا کہ یہ ضروری ہے کہ سیاستدانوں کے بیانات پر لوگوں کو فیصلہ کرنے دیا جائے۔ ان کا کہنا تھا 'میں جمہوریت پر یقین رکھتا ہوں، یہ بہت ضروری ہے کہ لوگ خود دیکھیں کہ سیاستدان کیا کہہ رہے ہیں، تاکہ وہ اپنا فیصلہ کرسکیں، مجھے نہیں لگتا کہ ایک پرائیویٹ کمپنی کو سیاستدانوں یا خبروں کو سنسر کرنا چاہیے'۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکیآئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکی ICC BCCI Hosting Threatens India HostingWorldCup T20WorldCup OverTaxDeduction T20WorldCup2021 BCCI ICC ICCMediaComms SGanguly99
مزید پڑھ »
ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ آج کا بھارت آر ایس ایس اور بی جے پی کے انتہا پسندی پر مبنی نظریے اور ہندوؤں کی بالا دستی قائم کرنے کے عزائم کے زہریلے مجموعے کے زیرِ اثر ہے۔
مزید پڑھ »