ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار کے مطابق ڈی این اے رپورٹ کے مطابق ماریہ سے زیادتی نہیں کی گئی
__فوٹو: اسکرین گریب
انہوں نے بتایا کہ واقعے کی ویڈیو کی فارنزک رپورٹ میں ویڈیو اور آواز اصلی ہے، تفتیش مکمل ہو چکی، جلد چالان عدالت میں پیش کیا جائے گا۔واضح رہے کہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 30 مارچ کو قتل کی لرزہ خیز واردات سامنے آئی تھی جس میں لڑکی کو بھائی اور باپ نے دیگر گھر والوں کے سامنے گلا دبا کر قتل کر دیا تھا۔ٹوبہ ٹیک سنگھ: ماریہ قتل کیس میں والد اور بھائی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورتھانہ صدر ٹوبہ پولیس نے قتل کی وحشیانہ واردات کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملزمان کو گرفتار کیا...
پولیس کے مطابق شہباز نے ویڈیو بنا کر خود کو بےگناہ ثابت کرنے کی کوشش کی، لیکن تفتیش میں اعترافِ جرم کر لیا تھا، پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے قتل کیس کو ہائی پروفائل قرار دیا تھا۔
Police Punjab Rape Toba Tek Singh
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں باپ اور بھائی کے ہاتھوں قتل ماریہ کی ڈی این اے رپورٹ آ گئیٹوبہ ٹیک سنگھ (ویب ڈیسک) ٹوبہ ٹیک سنگھ میں باپ اور بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی لڑکی ماریہ کے ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ پولیس کو موصول ہو گئی۔ ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کے مطابق ڈی این اے رپورٹ کے مطابق ماریہ سے زیادتی نہیں کی گئی، باپ اور بھائی کو ماریہ کے کردار پر شک تھا۔روزنامہ جنگ کے مطابق انہوں نے بتایا کہ واقعے کی ویڈیو کی فرانزک رپورٹ میں...
مزید پڑھ »
بھائی نے باپ اور دیگر کی موجودگی میں بہن کے منہ پر تکیہ رکھ کر جان سے مار دیا، ...ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب 22 سالہ بہن کے منہ پر تکیہ رکھ کر بھائی نے قتل کر دیا، واردات کے بعد باپ نے قاتل بیٹے کو پانی پلایا۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق افسوسناک واقعہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی دیہات میں پیش آیا جہاں بھائی نے باپ سمیت افراد کی موجودگی میں بہن کے منہ پر تکیہ رکھ کر 22 سالہ ماریہ کا دم گھونٹ دیا جس...
مزید پڑھ »
22 سالہ ماریہ کا وحشیانہ قتل، آخر معاملہ کیا ہے ؟ اہم حقائق سامنے آگئےٹوبہ ٹیک سنگھ میں 22 سالہ ماریہ کے وحشیانہ قتل کے حوالے سے اہم حقائق سامنے آگئے تاہم سوال یہ اٹھتا ہے کیا ماریہ کو انصاف نہیں ملے گا؟
مزید پڑھ »
ٹوبہ ٹیک سنگھ :بھائی کے ہاتھوں بہن کا قتل کیس ہائی پروفائل ڈکلیئرکردیاگیاٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھائی کے ہاتھوں بہن کا قتل پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے ہائی پروفائل ڈکلیئر کردیا۔ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ڈی پی او، ایس پی اور ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر کو یکم اپریل کو طلب کرلیا۔ انہوں نے کہا کہ افسران کو تفتیش اور شہادت اکٹھی کرنے سے متعلق لائن آف ایکشن دیاجائےگا...
مزید پڑھ »
پاکستان نے اصلاحات پر عمل کیا تو معاشی بحالی اس سال سے شروع ہو جائے گی، ...ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.
مزید پڑھ »
ورزش بڑھاپے میں ڈی این اے کو نقصان سے بچا سکتی ہے، تحقیقتحقیق میں ورزش کے ڈی این اے پر پڑنے والے نقصان اور ٹیلومیئر ڈس فنکشن کا مطالعہ کیا گیا
مزید پڑھ »