ٹورنٹو سے آنے والے پی آئی اے کے 5 ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز 2 پائلٹس اور ایک ایئرہوسٹس کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، باقی 2 ملازمین میں آج کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔پی آئی اے کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک کا خصوصی پیغام میں کہنا تھا کہ پی آئی اے کا فضائی عملہ قومی ہیروز ہیں جو خطرات کے باوجود بیرون ملک بے یارو مددگار ہم وطنوں کو واپس لانے کے لیے مستعد اور سرگرم ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پی آئی اے ہر قومی خدمت میں ایک قدم آتے کھڑی ہوتی ہے جب بھی ملک کو ضرورت پڑی پی آئی اے تمام...
واضح رہے کہ اس سے قبل پی آئی اے کے پائلٹس کے بعد ایک ایئرہوسٹس میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی، جس کے بعد متاثرہ ایئرہوسٹس کو ایکسپو سینٹر لاہور قرنطینہ منتقل کردیا گیا تھا۔ یاد رہے قومی ائیرلائن کے دو پائلٹس میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی ،دونوں پائلٹ گزشتہ روز ٹورنٹو سے لاہور آئے تھے، متاثرہ پائلٹس کو اسپتال کےآئیسولیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹورنٹو، استنبول سے اسلام آباد آنے والے کئی مسافروں کے کورونا ٹیسٹ پازیٹواسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹورنٹو اور استنبول سے اسلام آباد آنے والے کئی مسافروں کے کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کا انکشاف ہوا ہے، ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق300سے
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئی Global Cases Coronavirus Exceed Million CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak Covid_19
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا سے 65 ہزار ہلاکتیں، مریضوں کی تعداد 12 لاکھ سے بڑھ گئی
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 68 ہزار سے تجاوز کر گئیواشنگٹن: (دنیا نیوز) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افارد کی تعداد 12 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 68 ہزار سے زائد ہے۔
مزید پڑھ »