ٹویٹر پر میرے نام سے جعلی خبریں ٹویٹ کی گئیں: فردوس عاشق

پاکستان خبریں خبریں

ٹویٹر پر میرے نام سے جعلی خبریں ٹویٹ کی گئیں: فردوس عاشق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو ہٹا کر معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کا عہدہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کو دیدیا ہے جبکہ وفاقی وزارت اطلاعات کی ذمہ داری پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما سینیٹر شبلی فراز کو دیدی ہے، اسی دوران ڈاکٹر فردوس عاشق کے جعلی اکاؤنٹ پر کچھ جعلی ٹویٹس پھیلائی گئیں جنہیں انہوں نے خود ری شیئر کر کے بتایا کہ یہ جعلی خبریں ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سینیٹر شبلی فراز کو وزیر اطلاعات و نشریات مقرر کردیا جبکہ معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان سے عہدہ واپس لے لیا گیا۔

کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق عاصم سلیم باوجوہ کو اعزازی طور پر وزیر اعظم کا معاون خصوصی مقرر کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان چھپانے پر نہیں قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں، فردوس عاشقعمران خان چھپانے پر نہیں قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں، فردوس عاشقعمران خان چھپانے پر نہیں قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں، فردوس عاشق Read News ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »

عمران خان قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں: فردوس عاشقعمران خان قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں: فردوس عاشقعمران خان قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں: فردوس عاشق Islamabad Dr_FirdousPTI PMImranKhan Doesnt Believe Concealing Facts ImranKhanPTI CMShehbaz pmln_org pid_gov
مزید پڑھ »

عمران خان قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں فردوس عاشق اعوانعمران خان قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان چھپانے پر نہیں قوم کو حقائق بتانے
مزید پڑھ »

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے اچانک ہٹا دیا گیاڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے اچانک ہٹا دیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو اچانک عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جس کا نوٹی فیکیشن بھی جاری
مزید پڑھ »

مساجد سے متعلق 20نکاتی معاہدے پر تحفظات ہیں، فردوس عاشقمساجد سے متعلق 20نکاتی معاہدے پر تحفظات ہیں، فردوس عاشقوزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں مساجد میں تراویح اور باجماعت نماز سے متعلق طے شدہ 20 نکاتی معاہدے پر تحفظات ہیں SamaaTV
مزید پڑھ »

شہباز صاحب چینی کے سب سے بڑے بینیفشری آپ،فردوس عاشقشہباز صاحب چینی کے سب سے بڑے بینیفشری آپ،فردوس عاشقشہباز صاحب چینی کے سب سے بڑے بینیفشری آپ، فردوس عاشق ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 02:07:52