ٹِک ٹاک کی جانب سے اپنے حریف انسٹا گرام کی طرز پر بنائی گئی نئی فوٹو ایپ ’ٹک ٹاک نوٹس‘ میں نیا کیا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

ٹِک ٹاک کی جانب سے اپنے حریف انسٹا گرام کی طرز پر بنائی گئی نئی فوٹو ایپ ’ٹک ٹاک نوٹس‘ میں نیا کیا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

ٹک ٹاک کا کہنا ہے کہ اس نے نوٹس ایپ کے ڈیزائن کو ابھی حتمی شکل نہیں دی اور نہ ہی ٹک ٹاک نے اس ایپ کو ریلیز کرنے کے لیے کسی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔ تاہم بعض صارفین کو ملنے والے نوٹیفیکیشنز سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ ایپ صارفین کو فوٹو پوسٹس اپ لوڈ یا شیئر کرنے دے گی جس طرح ٹک ٹاک اپنے فیچرز میں صارفین کو آوازوں اور فلٹرز کے ساتھ تصاویر کی ایک سیریز پوسٹ...

ٹِک ٹاک کی جانب سے اپنے حریف انسٹا گرام کی طرز پر بنائی گئی نئی فوٹو ایپ ’ٹک ٹاک نوٹس‘ میں نیا کیا ہے؟سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے اپنے حریف انسٹا گرام کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک منفرد فوٹو شیئرنگ ایپ لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔کچھ صارفین کو ایسے پیغامات موصول بھی ہوئے ہیں کہ ان کی تصویری پوسٹس کو نئے ’ٹک ٹاک نوٹس‘ ایپ پر شیئر کیا جائے گا مگر جو صارفین اس میں دلچسپی نہ رکھتے ہوں وہ اس سے باہر نکل سکتے ہیں...

مائیک پرولکس نے اس رجحان کو واضح کرنے کے لیے انسٹاگرام کی جانب سے سنیپ چیٹ کے فیچر’سٹوریز‘ کو نقل کرنے کی مثال دی۔ کم کارڈیشین اور کائلی جینر ان صارفین میں شامل تھے جنھوں نے سنہ 2022 میں انسٹا گرام ایپ کی دیگر خصوصیات پر ریلز کو فروغ دینے سے متعلق تبدیلیوں پر ایک پٹیشن شیئر کی۔ اس تنقید کے سامنے آنے پر انسٹاگرام کو ایپ میں کی گئی تبدیلیاں واپس لینا پڑی تھیں۔ٹک ٹاک کا کہنا ہے کہ اس نے نوٹس ایپ کے ڈیزائن کو ابھی حتمی شکل نہیں دی اور نہ ہی ٹک ٹاک نے اس ایپ کو ریلیز کرنے کے لیے کسی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔

تاہم ان کا یہ بھی خیال ہے کہ کوئی اور فوٹو شیئرنگ ایپ ایسی نہیں جس کے لیے سوشل میڈیا صارفین اس قدر ’بیتاب‘ ہوں۔ جس کے تحت ٹک ٹاک کمپنی کے مالک، جو کہ ایک چینی شہری ہیں، اس قانون کو منظور کرنے کے چھ ماہ کے اندر اس ایپلی کیشن میں اپنے شئیرز کو کسی دوسرے ملک کے شہریوں کو فروخت کر دیں گے ورنہ امریکہ میں اس ایپ پر پابندی عائد ہو جائے گی۔

’جب سوشل میڈیا کی تمام خصوصیات ہر جگہ یکساں ہونے لگتی ہیں، تو جو چیز ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو دوسرے سے مختلف کرتی ہے وہ کمیونٹی، صارفین کے تجربات اور ہاں اس کا الگورتھم ہے۔‘ٹِک ٹاک کی جانب سے اپنے حریف انسٹا گرام کی طرز پر بنائی گئی نئی فوٹو ایپ ’ٹک ٹاک نوٹس‘ میں نیا کیا ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میٹا نے فیس بک صارفین کے لیے ایک بڑی تبدیلی متعارف کرا دیمیٹا نے فیس بک صارفین کے لیے ایک بڑی تبدیلی متعارف کرا دیفیس بک کا نیا ویڈیو پلیئر ٹک ٹاک سے بہت زیادہ ملتا جلتا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر کتنے ممالک میں مکمل پابندی ہے؟ٹک ٹاک پر کتنے ممالک میں مکمل پابندی ہے؟ٹک ٹاک سوشل میڈیا کی مشہور ایپلی کیشن ہے لیکن اس ویڈیو شیئرنگ ایپ کو دنیا کے کئی ممالک میں پابندی کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »

وہ ایپ جس نے مقبولیت میں تمام سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کو پیچھے چھوڑدیاوہ ایپ جس نے مقبولیت میں تمام سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کو پیچھے چھوڑدیاحیران کن طور پر سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام نے شارٹ ویڈیو ایپلی کیشن ٹک ٹاک سمیت کئی ایپس کو پیچھے چھوڑتے ہوئے مقبول ترین ایپ بن گئی ہے۔
مزید پڑھ »

کروم صارفین کیلئے گوگل کی ایک اور سہولت متعارفکروم صارفین کیلئے گوگل کی ایک اور سہولت متعارفدنیا میں مقبول ترین سرچ انجن گوگل کی جانب سے کروم صارفین کی سہولت کے لئے نیا فیچر متعارف کیا گیا ہے جس کا مقصد صارفین کی پرائیویسی
مزید پڑھ »

پاکستانی صارفین کی ایک کروڑ 85 لاکھ سے زائد ٹک ٹاک ویڈیوز ڈیلیٹمعروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے اکتوبر سے دسمبر 2023 کے دوران پاکستانی صارفین کی ایک کروڑ 85 لاکھ  سے زائد ویڈیوز پلیٹ فارم سے ڈیلیٹ کی ہیں۔ ٹک ٹاک نے 2023 کی چوتھی سہ ماہی کے لیے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کی ہے۔رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک نے اکتوبر سے دسمبر 2023 کے دوران 17 کروڑ 46 لاکھ ایک ہزار 963 ویڈیوز کو کمیونٹی گائیڈ لائنز کی...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 10:59:00