'چینی ماہرین کی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی' Read more:
ٹڈی دل نے گزشتہ سال حملہ کرکے کپاس کی فصل کو بری طرح متاثر کیا اور اب وہ گندم کی فصل کے لیے خطرہ بنی ہوئی ہے۔ — فائل فوٹو:اے پی پی
واضح رہے کہ ٹڈی دل نے گزشتہ سال حملہ کرکے کپاس کی فصل کو بری طرح متاثر کیا اور اب وہ گندم کی فصل کے لیے خطرہ بنی ہوئی ہے۔کے مطابق گزشتہ گرمیوں کے موسم میں آنے والے ٹڈی دل نومبر 2019 تک خطرناک حد تک شدت اختیار کردیا تھا جب فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن نے انتباہ جاری کیا تھا کہ ٹڈی دل چولستان سے تھرپارکر تک اپنی افزائش کے مقام کو چھوڑ چکی ہے۔وفاقی حکومت نے رواں ماہ ایمرجنسی نافذ کی تھی تاہم بہتر رد عمل کے لیے اب بھی کوششیں کی جارہی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹڈی دل کے حملوں سے نمٹنے میں چین کی مدد طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ٹڈی دل کے حملوں سے نمٹنے میں چین کی مدد طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
جرمنی میں نیوزی لینڈ کی مسجد کے طرز پر مساجد پر حملوں کا منصوبہ بے نقابجرمنی میں نیوزی لینڈ کی مسجد کے طرز پر مساجد پر حملوں کا منصوبہ بے نقاب Germany NewZealand Mosque Attacks Planning
مزید پڑھ »
’مودی کے ترقی کے نعرے کا ڈھول پھٹ چکا ہے‘کنہیا کمار 27 فروری کو ریاستی دارالحکومت پٹنہ میں ایک بڑی ریلی منعقد کر رہے ہیں، جس میں ریاستی حکومت سے اپیل کی جائے گی کہ وہ اسمبلی میں قرارداد کے ذریعے شہریت کے قانون کو مسترد کر دے۔
مزید پڑھ »
ایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترفایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترف America TrumpDaughter IvankaTrump Praised SaudiArabia UAE Women Reforms IvankaTrump POTUS KSAMOFA DXBMediaOffice
مزید پڑھ »
ترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکار پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار ہو گیا۔یہ نظریہ بھی باطل ہو گیا کہ کشمیر پر کوئی طاقت پاکستان کی ہم نوا نہیں AsadullahGhalib Kashmir PMOIndia trpresidency Pakistanis pid_gov
مزید پڑھ »