ٹڈی دل کیخلاف مشترکہ کنٹرول آپریشن شروع کر دیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

ٹڈی دل کیخلاف مشترکہ کنٹرول آپریشن شروع کر دیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

ٹڈی دل کیخلاف مشترکہ کنٹرول آپریشن شروع کر دیا گیا

پنجاب کے 2 اضلاع میانوالی اور ڈی جی خان میں 116 ہیکٹر جبکہ سندھ کے 7 اضلاع، نوشہرو فیروز، جامشورو، دادو، شہید بینظیر آباد، کشمور، خیرپور اور شکار پور میں بھی انسدادِ ٹڈی دل آپریشن کیا گیا۔

خیبر پختونخوا کے 9 اضلاع ڈی آئی خان، ٹانک ،ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، لکی مروت، کرک، کرم، اورکزئی اور خیبر میں مشترکہ آپریشن کیا گیا۔ پاک فوج، محکمہ زراعت اور فوڈ سکیورٹی نے بلوچستان کے تینتیس اضلاع میں بھی کام کیا۔ خضدار، آوران، نوشکی، چاغی، گوادر، لسبیلہ، کیچ، پنجگور، خاران، واشک، کوئٹہ، بارکھان، ڈیرہ بگٹی، ڈکی، ہرنائی، جعفرآباد، جھل مگسی، بولان، قلات سمیت دیگر اضلاع میں 3 ہزار 827 ہیکٹر ایریا میں انسدادِ ٹڈی دل آپریشن کیا گیا۔

کنٹرول آپریشن کے دوران ٹڈی دل کے مؤثر تدارک کے لیے ہوائی جہازوں اور ہیلی کاپٹرز کی مدد سے سپرے کیا جا رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹڈی دل کا خطرہ، وزیراعلیٰ پنجاب کی پیشگی انتظامات کرنے کی ہدایتٹڈی دل کا خطرہ، وزیراعلیٰ پنجاب کی پیشگی انتظامات کرنے کی ہدایتلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے محکموں کو وسط جون اور جولائی میں ٹڈی دل کے ممکنہ حملے کے حوالے سے پیشگی انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھ »

ٹڈی دل کا حملہ: ’ایسا لگ رہا تھا کوئی ہمارے جسم کا حصہ کاٹ رہا ہے'ٹڈی دل کا حملہ: ’ایسا لگ رہا تھا کوئی ہمارے جسم کا حصہ کاٹ رہا ہے'پاکستان ٹڈی دل سے متاثر ہونے والے بڑے ممالک میں سے ایک ہے اور اسے روکنے کے لیے پورے ملک میں پانچ لاکھ ہیکٹر کے رقبے پر محیط علاقے پر سپرے کیا گیا ہے تاہم حکام کو خدشہ ہے کہ اگلے چند مہینوں میں مزید بڑے جھنڈ کے حملے متوقع ہیں۔
مزید پڑھ »

جب ضرورت ہوگی تو شادی کر لوں گی اور۔۔۔ اداکارہ عائشہ عمر نے دل کی بات کہہ دیجب ضرورت ہوگی تو شادی کر لوں گی اور۔۔۔ اداکارہ عائشہ عمر نے دل کی بات کہہ دیلاہور(فلم رپورٹر)معروف اداکارہ عائشہ عمر نے کہا کہ ابھی شادی کرنے کی مجھے ضرورت نہیں جب ضرورت ہوگی تو وہ ضرور شادی کریں گی۔ عائشہ عمر نے شادی سے متعلق پوچھے
مزید پڑھ »

شوہر کی جانب سے سمارٹ فون نہ لے کر دینے پر بیوی نے خود کشی کرلیشوہر کی جانب سے سمارٹ فون نہ لے کر دینے پر بیوی نے خود کشی کرلینئی دلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)  بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں ایک خاتون نے شوہر کی جانب سے سمارٹ فون نہ لے کر دینے پر خود کشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے
مزید پڑھ »

مائیکرو سافٹ نے روبوٹ صحافیوں کو ملازمت دے کر درجنوں ملازمین کو نوکری سے نکال دیامائیکرو سافٹ نے روبوٹ صحافیوں کو ملازمت دے کر درجنوں ملازمین کو نوکری سے نکال دیامائیکرو سافٹ میں‌ روبوٹ صحافیوں‌ کو نوکری مل گئی، درجنوں ملازمین فارغ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-20 10:36:58