ٹڈی دل کے خطرے سے نمٹنے کیلئے حکومت سنجیدگی دکھائے: شہباز شریف

پاکستان خبریں خبریں

ٹڈی دل کے خطرے سے نمٹنے کیلئے حکومت سنجیدگی دکھائے: شہباز شریف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

لاہور (ویب ڈیسک) شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹڈی دل کے خطرے سے نمٹنے کے لئے حکومت سنجیدگی دکھائے، وفاق اور صوبے مشترکہ جامع حکمت عملی پر عمل کریں۔قائد حزب اختلاف

لاہور شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹڈی دل کے خطرے سے نمٹنے کے لئے حکومت سنجیدگی دکھائے، وفاق اور صوبے مشترکہ جامع حکمت عملی پر عمل کریں۔

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ملک کے مختلف حصوں پر ٹڈی دل کے حملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا علاقائی سطح پر مشترکہ اقدامات کرنے کے لئے حکومت اقدامات کرے، ٹڈی دل پر قابو پانے کے لیے موثر اقدامات نہ ہوئے تو قحط کا خطرہ ہے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کورونا اور معاشی دباو¿ کے بعد ٹڈی دل کے حملے سے مشکلات مزید بڑھ جائیں گی، ٹڈی دل کے نتیجے میں ملکی معیشت اور کسان تباہ ہوجائیں گے، ٹڈی دل کے حملے سے ملکی فوڈ سکیورٹی کا خطرہ لاحق ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹڈی دل کے خطرے سے نمٹنے کیلئے حکومت سنجیدگی دکھائے: شہباز شریفٹڈی دل کے خطرے سے نمٹنے کیلئے حکومت سنجیدگی دکھائے: شہباز شریفٹڈی دل کے خطرے سے نمٹنے کیلئے حکومت سنجیدگی دکھائے: شہباز شریف Read News Lahore CMShehbaz Locusts pmln_org president_pmln PTIofficial GOPunjabPK pid_gov
مزید پڑھ »

وفاق نے ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے کوئی تیاری نہیں کی: اسماعیل راہووفاق نے ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے کوئی تیاری نہیں کی: اسماعیل راہووفاق نے ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے کوئی تیاری نہیں کی: اسماعیل راہو تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ٹڈی دل کے حملے سے خوراک کے تحفظ کو خطرات لاحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ٹڈی دل کے حملے سے خوراک کے تحفظ کو خطرات لاحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وہاڑی میں ٹڈی دل کے حملے، فصلیں متاثروہاڑی میں ٹڈی دل کے حملے، فصلیں متاثروہاڑی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کے ضلع وہاڑی کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل نے حملہ کر دیا ہے جس کے نتیجے میں مختلف فصلیں متاثر ہوگئیں۔وہاڑی کے مختلف علاقوں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-18 14:05:42