ٹڈی دل کے خاتمے کی مہم، وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنا ہیلی کاپٹر وقف کردیا

پاکستان خبریں خبریں

ٹڈی دل کے خاتمے کی مہم، وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنا ہیلی کاپٹر وقف کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

ٹڈی دل کے خاتمے کی مہم، وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنا ہیلی کاپٹر وقف کردیا مکمل تفصیل جانیے:

عثمان بزدار نے محکمہ زراعت اور پی ڈی ایم اے حکام کو ہیلی کاپٹر استعمال میں لانے کیلئے ہدایات جاری کر دی ہیں۔ انہوں نے متعلقہ محکموں اور اداروں کو ٹڈی دل سے فصلوں کو بچانے کیلئے 24 گھنٹے الرٹ رہنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ جون اور جولائی میں ٹڈی دل کے ممکنہ حملے کے حوالے سے پیشگی تیاریاں کی جائیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ اس کے علاوہ اینٹی ٹڈی دل سکواڈ کو بھی میدان میں اتار دیا گیا ہے۔ اس کے غیر معمولی پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ہر ممکن اقدام کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے ٹڈی دل کے خاتمے اور فصلوں کو بچانے کیلئے ایک ارب روپے کے وسائل فراہم کیے ہیں۔ وفاقی حکومت کے تعاون سے فضائی سپرے بھی کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ جامع لائن آف ایکشن کے ذریعے ٹڈی دل کو کنٹرول کرنے کیلئے تسلسل کیساتھ اقدامات جاری رکھے جائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے 60 اضلاع میں ٹڈی دل کے ڈیرے، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاریملک کے 60 اضلاع میں ٹڈی دل کے ڈیرے، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
مزید پڑھ »

ٹڈی دل کے حملے، کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہٹڈی دل کے حملے، کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہاسلام آباد:ٹڈی دل کے حملوں کےباعث کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار متاثرہونےکاخدشہ ہے ، اقوام متحدہ کےادارے نےملکی فوڈ سیکیورٹی کیلئےٹڈی دل کوخطرہ قراردے دیا
مزید پڑھ »

ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے اہم اقدامٹڈی دل کے خاتمے کے لیے اہم اقدامٹڈی دل کے خاتمے کے لیے اہم اقدام ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ٹڈی دل کی تباہ کاریاں ، حکومت کو کسانوں پر رحم آگیا، شاندار فیصلہ سنا دیاٹڈی دل کی تباہ کاریاں ، حکومت کو کسانوں پر رحم آگیا، شاندار فیصلہ سنا دیااسلام آباد / لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ فخر امام نے کہا ہے ٹڈی دل سے متاثرہ کسانوں کو کھاد سمیت دیگر اشیا پر 50 ارب کی سبسڈی دیں گے۔انھوں نے
مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ میں ٹڈی دل کے حملے ، ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہپنجاب اور سندھ میں ٹڈی دل کے حملے ، ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہپنجاب اور سندھ میں ٹڈی دل کے حملے ، ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ Read News Punjab TiddiDal Attack
مزید پڑھ »

ٹڈی دل کے حملے میں ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہٹڈی دل کے حملے میں ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب اور سندھ میں ٹڈی دل کے حملے میں ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں۔صادق آباد میں ٹڈی دل نے ایک بار پھر حملہ کر دیا جس کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 14:50:39