ٹک ٹاک ویڈیو بنائے جانے کے دوران نوجوان لڑکی کیساتھ انتہائی افسوسناک واقعہ

پاکستان خبریں خبریں

ٹک ٹاک ویڈیو بنائے جانے کے دوران نوجوان لڑکی کیساتھ انتہائی افسوسناک واقعہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

ٹک ٹاک ویڈیو بنائے جانے کے دوران نوجوان لڑکی کیساتھ انتہائی افسوسناک واقعہ TikTok

ٹوبہ ٹیک سنگھ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران اتفاقیہ گولی چلنے سے جواں عمر لڑکی جاں بحق ہوگئی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلعی صدر مقام ٹوبہ ٹیک سندھ کی تحصیل کمالیہ کے علاقے خورشید آباد میں بائیس سالہ نوجوان لڑکی ہاتھ میں پستول تھامے ویڈیو بنا رہی تھی کہ اسی دوران گولی چل گئی۔ پولیس حکام کے مطابق ٹک ٹاک کیلئے بنائی جانے والی ویڈیو کے دوران گولی چلنے سے لڑکی جائے وقوعہ پر ہی دم توڑ گئی۔ یاد رہے کہ پاکستان میں ٹک ٹاک کے صارفین کی تعداد لاکھوں میں ہے جو دوسروں کو متاثر کرنے کے لیے خطرناک ویڈیو بنا کر اسے اپنی آئی ڈی سے ٹک ٹاک پر اپ لوڈ کرتے ہیں۔یہ معاملہ صرف پاکستان میں نہیں بلکہ دنیا کے دوسرے ممالک میں بھی سیکڑوں نوجوان خطرناک ویڈیوز بنانے کے چکر میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

رواں سال میں اب تک صرف پاکستان میں ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کے دوران 10 سے زائد نوجوانوں کی اموات ہوئیں، جن میں سے متعدد واقعات پستول ہاتھ میں لے کر ویڈیو ریکارڈ کرنے کے دوران پیش آئے جبکہ نہر ، دریا یا سمندر میں تیراکی کرنے کے چکر میں بھی نوجوان اپنی قیمتی جانوں کا خاتمہ کرچکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا: وزیراعظم کا ٹک ٹاک کے حق میں بیانآسٹریلیا: وزیراعظم کا ٹک ٹاک کے حق میں بیانآسٹریلیا کے وزیر اعظم سکوٹ موریسن نے کہا ہے کہ ہمیں ٹک ٹاک کے حوالے سے کوئی جاسوسی کے شواہد نہیں ملے اور نہ ہی فوراً موبائل ایپلیکیشن کو بند کرنے کا
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک نے پاکستانی صارفین کے لیے اردو میں ہدایات جاری کردیں - ایکسپریس اردوٹک ٹاک نے پاکستانی صارفین کے لیے اردو میں ہدایات جاری کردیں - ایکسپریس اردوکمیونٹی گائیڈ لائن کی خلاف ورزی پر ٹک ٹاک بڑی تعداد میں پاکستانی ویڈیوز ہٹا چکی ہے
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک نے پاکستانی صارفین کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کردیاٹک ٹاک نے پاکستانی صارفین کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کردیاٹک ٹاک نے پاکستانی صارفین کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کردیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے ٹک ٹاک، وی چیٹ کے خلاف 2 ایگزیکٹو حکم نامے جاری کر دیےٹرمپ نے ٹک ٹاک، وی چیٹ کے خلاف 2 ایگزیکٹو حکم نامے جاری کر دیےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک اور وی چیٹ کے خلاف دو ایگزیکٹو حکم نامے جاری کر دیے ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی نہ لگائی جائے: یاسر حسینپاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی نہ لگائی جائے: یاسر حسینیاسر حسین نے ملک میں سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی نہ لگانے کا مشورہ دے دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 14:01:43