ٹک ٹاک کی نئی کمیونٹی گائیڈلائنز کا نفاذ 17 مئی سے ہوا ہے۔
کیا آپ کو ٹک ٹاک کا فار یو پیج کچھ مختلف نظر آ رہا ہے؟ تو اس کی وجہ سوشل میڈیا ایپ کی جانب سے نئی کمیونٹی گائیڈلائنز کا نفاذ ہے۔
ٹک ٹاک کی جانب سے اس نئی پالیسی کے تحت فار یو فیڈ میں نفرت انگیز اور گمراہ کن مواد کی روک تھام کے لیے مختلف اقدامات کیے گئے ہیں۔ اس فہرست میں چند کیٹیگریز تو عام ہیں جیسے نامناسب یا پرتشدد مواد، مگر اس کے ساتھ ساتھ چند ایسے موضوعات کو بھی شامل کیا گیا ہے جو ماضی میں ایپ کے اندر تنازعات کا باعث بن چکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹک ٹاک کا یوٹیوب کو ٹکر دینے کیلئے فیچر میں بڑی تبدیلی کا اعلانشو زی چیوز کمپنی نے اپنے سفر کا آغاز ورٹیکل اور شاٹ ویڈیوز کے ساتھ کیا تھا
مزید پڑھ »
یوٹیوب کی ٹی وی ایپ میں ایک اہم تبدیلی کر دی گئیویڈیو شیئرنگ سروس کی جانب سے یوٹیوب کی اینڈرائیڈ ٹی وی ایپ کو تبدیل کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
ویڈیو رپورٹ: بھارتی انتخابات سے متعلق دی گارڈین نے اپنی رپورٹ میں کیا لکھا؟دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کا دعویٰ کرنے والی مودی سرکار کی اصلیت دی گارڈین کی رپورٹ میں آشکار ہو گئی۔
مزید پڑھ »
’عراقی باربی ڈول‘ سے جھگڑا کے بعد ٹک ٹاک اسٹار گھر کے باہر قتلموٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے ٹک ٹاک اسٹار کو ان کی گاڑی میں گولیاں مار کر قتل کیا
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائدسعودی عرب میں سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد کر دی ہے اور خادم حرمین شریفین نے اس پابندی کے فیصلے کی منظوری دے دی ہے۔
مزید پڑھ »
امریکا کی جانب سے مجوزہ پابندی پر ٹک ٹاک قانونی جنگ لڑنے کیلئے تیارامریکی سینیٹ میں آئندہ چند روز میں ٹک ٹاک کے خلاف بل پر رائے شماری ہوگی۔
مزید پڑھ »