ٹک ٹاک کی گوگل پلے اسٹور پر ریٹنگ حالیہ دنوں میں ایک اسٹار تک پہنچ گئی تھی
گوگل پلے اسٹور پر ریٹنگاس سے زیادہ حیران کن بات یہ ہے کہ چند دنوں پہلے یہ ریٹنگ 4.5 اسٹار سے زیادہ تھی تو اچانک گوگل پلے اسٹور پر اس ایپ کے خلاف منفی ریویوز کی بھرمار کیوں ہوگئی؟ہے جو تنازع کی شکل اختیار کرگئی۔یہ تنازع اس وقت شروع ہوا جب بھارت میں یوٹیوب میں مقبول ایک نوجوان کیری میناتی کی اس ویڈیو کو ویڈیو شیئرنگ سائٹ سے ہٹا دیا گیا جس میں اس نے ایک ٹک ٹاک اسٹار پر شدید تنقید کی تھی۔
دوسری جانب ٹک ٹاک نے اپنی ایپ میں معروف اسٹار فیصل صدیقی کی ایک ویڈیو کو پالیسی کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ڈیلیٹ کیا جس کی شکایت بھارت کے نیشنل کمیشن فار ویمن کی چیئرمین ریکھا شرما نے ایک ٹوئٹ میں کی تھی۔ ایک اور بیان میں کمپنی کا کہنا تھا 'محفوظ اور مثبت ماحول کو فروغ دینا ہماری اولین ترجیح ہے، ہماری پالیسیاں اس حوالے سے واضح ہیں اور ان کی خلاف ورزی کو کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا، گزشتہ چند دنوں کے دوران ہم نے پالیسیوں کی خلاف ورزی پر مبنی متعدد مواد کو ہٹایا ہے جبکہ اکاؤنٹس کو معطل کیا گیا'۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی فوج کے محاصرے کے خلاف ڈٹے رہنے پر کشمیریوں کو سلام پیش کرتے ہیں، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کے محاصرے کے خلاف ڈٹے رہنے پر کشمیریوں کو سلام پیش کرتے ہیں، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ارطغرل کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور قلندرز کا رانا صادق کی خدمات حاصل کرنےکا فیصلہکرکٹ کے کوچ رانا صادق نے پھلوں کا ٹھیلا لگا لیا تھا جس کے بعدپی ایس ایل کی متحرک اورمقبول فرنچائزلاہورقلندرزنےراناصادق سےرابطہ کرلیا ۔
مزید پڑھ »
پی ٹی وی کا 'ارطغرل غازی' کے شائقین کے لیے عید پر تحفہ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »