ٹک ٹاکر کے ویڈیو لیک کے کیس میں ملزم کو ضمانت منظور

قانून اور عدل خبریں

ٹک ٹاکر کے ویڈیو لیک کے کیس میں ملزم کو ضمانت منظور
ضمانتٹک ٹاکویڈیو لیک
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 53%

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ٹک ٹاکر امشا رحمان کی مبینہ ویڈیو لیک کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کو ضمانت منظور کرلی۔ امشا رحمان نے ملزم کے معافی مانگنے پر مشروط معافی دے دی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے خاتون ٹک ٹاک ر امشا رحمان کی مبینہ ویڈیو لیک کرنے کے الزام میں گرفتارملزم کی ضمانت منظور کرلی۔ امشا رحمان نے ملزم کے معافی مانگنے پر مشروط معافی دے دی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدنان رسول لاڑک نے ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کی، خاتون ٹک ٹاکرنے ویڈیو لیک کیس میں گرفتارملزم عبدالعزیز کومشروط معافی دے دی۔ وکیل ہادی علی چٹھہ نے کہا کہ ملزم شرمندہ ہے ،ہم ملزم کومعاف کرتے ہیں،ضمانت کی مخالفت نہیں کرتے، اگرملزم اپنے جرم پرشرمندہ ہو تو اس بات کو حکمنامے میں بھی لکھ دیا جائے۔

واضح رہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے ملزم کو گوجرانوالہ سے گرفتار کیا گیا تھا، ملزم پر ٹک ٹاکر کی مبینہ نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کا الزام تھا۔ Feb 05, 2025 09:51 AMحارث زیب فیفا کلب ورلڈ کپ میں شرکت کرنیوالے پہلے پاکستانی نژاد کھلاڑی بن گئےامیتابھ بچن نے ابھیشیک کی سالگرہ پر نایاب تصویر شیئر کردیقومی کرکٹ ٹیم کو صائم ایوب کی کمی محسوس ہونے لگیانٹربورڈ کراچی کے نتائج کا معاملہ؛ سندھ اسمبلی کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے کام شروع کردیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ضمانت ٹک ٹاک ویڈیو لیک امشا رحمان گرفتاری

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران بھائی گولی مार کر جان بحقٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران بھائی گولی مार کر جان بحققاسم پورہ میں دو بھائی عبدالرحمان اور عبدالمنان ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران پسٹل سے گولی چل گئی جس نے عبدالرحمان کو ہلاک کردیا۔
مزید پڑھ »

چینی چیٹ بوٹ ’ڈیپ سیک‘ سے حساس ڈیٹا لیکچینی چیٹ بوٹ ’ڈیپ سیک‘ سے حساس ڈیٹا لیکڈیٹا لیک نے ڈیپ سیک کے ڈیٹا مینجمنٹ کے طریقوں کے بارے میں اہم خدشات کو جنم دیا ہے
مزید پڑھ »

غیر قانونی بھرتی کیس میں شریک ملزم کی عبوری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظغیر قانونی بھرتی کیس میں شریک ملزم کی عبوری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظاینٹی کرپشن عدالت لاہور میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الہی کے ہمراہی رائے ممتاز کی عبوری ضمانت پر سماعت ہوئی
مزید پڑھ »

کلکتہ میں لیڈی ڈاکٹر کے قتل کیس میں مرکزی ملزم کو مجرم قرار دہیکلکتہ میں لیڈی ڈاکٹر کے قتل کیس میں مرکزی ملزم کو مجرم قرار دہیبھارت کے کلکتہ میں ایک لیڈی ڈاکٹر کے قتل کیس میں مرکزی ملزم سنجے رائے کو عدالت نے مجرم قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے اعلان کیا کہ سزا کا اعلان پیر کو کیا جائے گا۔ گزشتہ برس اگست میں لیڈی ڈاکٹر کو اسپتال کے احاطے سے غائب ہو جانے کے بعد اس کی لاش ہاسٹل سے برآمد ہوئی تھی۔ سی بی آئی نے کیس کا چارج سنبھال کر 120 سے زیادہ گواہوں کے بیانات ریکارڈ کیے اور کیمرہ ٹرائل میں 66 دن تک مقدمہ چلتا رہا۔
مزید پڑھ »

عمران خان کا 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوععمران خان کا 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوعسیاسی انتقام کے لیے مقدمات میں نامزد کیا گیا، ہائیکورٹ ضمانت منظور کر کے رہائی کا حکم دے، درخواست
مزید پڑھ »

ٹک ٹاکر امشا رحمان کا لیک ویڈیو اسکینڈل پر بڑا بیان سامنے آگیاٹک ٹاکر امشا رحمان کا لیک ویڈیو اسکینڈل پر بڑا بیان سامنے آگیا’’لیک ویڈیوز نے میری پوری زندگی تباہ کردی‘‘ امشا رحمان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 01:32:55