یہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکا میں ٹک ٹاک پر ممکنہ پابندی کی مخالفت کے حوالے سے اب تک کا سب سے زیادہ ٹھوس اشارہ تھا۔
امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ وہ امریکی سرزمین میں ٹک ٹاک کو کام کرنے کی اجازت دینے کے حق میں ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ عندیہ ایریزونا کے شہر فینکس میں ایک عوامی خطاب کے دوران دیا۔امریکی سپریم کورٹ ٹک ٹاک پر پابندی کیخلاف دائر درخواست کی سماعت کیلئے تیار
ٹک ٹاک اور بائیٹ ڈانس کی جانب سے مئی 2024 میں اس قانون کو ڈسٹرکٹ آف کولمبیا کی کورٹ آف اپیلز میں چیلنج کیا گیا اور 16 ستمبر کو اس کی پہلی سماعت ہوئی۔ کورٹ آف اپیلز کے 3 ججوں پر مشتمل پینل نے قومی سلامتی سے متعلق خدشات کو جواز قرار دیتے ہوئے ٹک ٹاک پر مجوزہ پابندی کے قانون کو برقرار رکھا تھا۔ گزشتہ دنوں ٹک ٹاک نے امریکی سپریم کورٹ سے رجوع کیا اور امریکا کی اعلیٰ عدالت نے مقدمے کی سماعت پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شام سے بشار الاسد حکومت کا خاتمہ، نومنتخب امریکی صدر کا بیان سامنے آگیایہ ہماری جنگ نہیں ہے، ہمیں شام کی جنگ سے کوئی لینا دینا نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
مزید پڑھ »
امریکا میں ٹک ٹاک کے گِرد گھیرا مزید تنگTikTok faces ban in US by January 2025
مزید پڑھ »
آن لائن ٹولز نے انٹرنیٹ سست نہ ہونے کے حکومتی دعوے کی نفی کردیمختلف آن لائن سروسز جیسے واٹس ایپ، فیس بک، انسٹا گرام اور ٹک ٹاک کو یا تو استعمال کرنا ممکن نہیں رہا یا وہ بہت سست روی سے کام کر رہی ہیں
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک سے کمانے کیلئے کتنے فالوورز ضروری ہیں؟ضروری نہیں کہ آپ کو ٹک ٹاک سے کمانے کے لیے لاکھوں فالوورز کی ضرورت ہو۔
مزید پڑھ »
نیتن یاہو غزہ میں جنگ ختم کریں لیکن فتح ضرورہونی چاہیے: ڈونلڈ ٹرمپنیتن یاہو پر غزہ میں جنگ ختم کرنے کیلئے ضرور دباؤ ڈالیں گے:نو منتخب امریکی صدر
مزید پڑھ »
صدر منتخب ڈونلڈ ٹرمپ کی مقدمہ میں مقدمہ چھُکار کی استدعا مستردایک جج نے اگلے صدر منتخب ڈونلڈ ٹرمپ کی مقدمہ میں مقدمہ چھُکار کرنے کی استدعا کو منکر کردیا ہے، لیکن اس تاریخی مقدمے کا مستقبل ابھی غیر یقینی ہے۔
مزید پڑھ »