مقابلے کے شرکا دوسروں کو ذمہ دارانہ آن لائن طرز عمل سے متعلق آگاہی دینے میں کردار ادا کریں گے
ٹک ٹاک نے پاکستان تیلی کمیونکیشن اتھارٹی کے تعاون سے ڈیجیٹل سیفٹی کو فروغ دینےکے لیے #DigitalHifazat مقابلہ منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
یہ مقابلہ ٹک ٹاک کے کری ایٹرز کو ایسی مختصر اور مؤثر ویڈیوز تیار کرنے کی دعوت دیتا ہے جن میں چھ اہم شعبوں پر روشنی ڈالی گئی ہو جن میں سوشل میڈیا کا ذمہ دارانہ استعمال، آن لائن ہراس کا مقابلہ، آن لائن دھوکہ دہی کی روک تھام، نوجوانوں کے تحفظ اور فلاح و بہبود کو یقینی بنانا، ٹک ٹاک کے سیفٹی ٹولز کو سمجھنا اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غلط معلومات کا تدارک شامل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نازیبا تصاویر سے بلیک میلنگ کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگانسٹاگرام نے پلیٹ فارم پر نوجوانوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے نئے سیفٹی فیچرز کا اعلان کر دیا ہے
مزید پڑھ »
نازیبا تصاویر سے بلیک میلنگ کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگانسٹاگرام نے پلیٹ فارم پر نوجوانوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے نئے سیفٹی فیچرز کا اعلان کر دیا ہے
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے عمران خان سے جیل میں ملاقات کیلئے وزارت داخلہ کو درخواست دے دیپی ٹی آئی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر 15 اکتوبر کو ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے
مزید پڑھ »
توقع ہے جسٹس یحییٰ آفریدی اس پیشکش کو قبول نہیں کریں گے: حامد خانہم وکلا کے ساتھ مل کر اس تعیناتی کے خلاف تحریک چلائیں گے: حامد خان، وکلا اور پی ٹی آئی کے وکلا میں فرق کو سامنے رکھنا چاہیے: احسن اقبال
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت نے پی ٹی ایم کو کالعدم تنظیم قرار دیا تو یہاں حالات کشیدہ ہوگئے: علی امین گنڈاپوروفاقی حکومت سے رابطہ کیا ہے مل کر اس مسئلے کا پر امن حل نکالیں گے: وزیراعلیٰ کے پی کا حکومتی اور اپوزیشن ممبران کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال
مزید پڑھ »
خامنہ ای کا خطبۂ جمعہ میں مسلم اتحاد پر زور؛ ہنیہ اور حسن نصراللہ کو خراج تحسینمسلمان اتحاد اور اتفاق کے ساتھ طاغوتی قوتوں کا مقابلہ کریں اور مظلوموں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں، خامنہ ای
مزید پڑھ »