ٹیریان وائٹ کیس: عمران کی نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ درست نہیں، نیا بینچ بنے گا، ہائیکورٹ

پاکستان خبریں خبریں

ٹیریان وائٹ کیس: عمران کی نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ درست نہیں، نیا بینچ بنے گا، ہائیکورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

چیف جسٹس کی جانب سے ہائیکورٹ کی آفیشل ویب سائٹ پر فیصلہ اپ لوڈ کرنے کی انکوائری کا فیصلہ کیا گیا ہے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعلامیے میں کہا ہے کہ ٹیریان وائٹ کیس میں ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کی گئی دو ججز کی رائے عدالتی فیصلہ نہیں۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کی گئی دو ججز کی رائے عدالتی فیصلہ نہیں، کیس سے متعلق دو ججز کی اپ لوڈ رائے رولز اور روایات کے خلاف ہے، کیس کی دوبارہ سماعت کیلیےچیف جسٹس کی جانب سے نیابینچ تشکیل دیاجارہاہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی نااہلی کی درخواست مستردعمران خان کی نااہلی کی درخواست مسترداسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی نااہلی کی درخواست مسترد کردی۔
مزید پڑھ »

عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظعمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
مزید پڑھ »

عمران خان پر ملکی دولت لوٹنے کا کوئی کیس نہیں، بہنوں کا دعویٰعمران خان پر ملکی دولت لوٹنے کا کوئی کیس نہیں، بہنوں کا دعویٰعمران خان کی گرفتاری پر اُن کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان نے زمان پارک کے باہر میڈیا سے گفتگو کی تفصیلات جانیے: ImranKhanArrest PTIOfficial NAB DailyJang
مزید پڑھ »

عمران خان کی 2 کیسوں میں ضمانت کی درخواست پر تحریری حکمنامہ جاریعمران خان کی 2 کیسوں میں ضمانت کی درخواست پر تحریری حکمنامہ جاریاسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گزشتہ روز  محسن شاہنواز پرحملے اور اداروں کیخلاف کیسز میں ضمانت کی درخواست پر تحریری حکمنامہ جاری
مزید پڑھ »

القادر ٹرسٹ کیس پانامہ نتائج سے کم نہیں ہوگا، عمران کی نااہلی ہوسکتی ہےالقادر ٹرسٹ کیس پانامہ نتائج سے کم نہیں ہوگا، عمران کی نااہلی ہوسکتی ہے28 جولائی 2017 کو ’’پانامہ لیکس‘‘ میں جسے اس وقت ملکی تاریخ کا اہم ترین کیس قرار دیا گیا تھا، وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا گیاتھا تفصیلات جانیے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 06:44:28