لیگ اسپنر راشد خان کی والدہ انتقال کرگئیں ARYNewsUrdu RashidKhan
راشد خان کی والدہ کے انتقال پر ساتھی کھلاڑیوں مداحوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی والدہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔
قومی فاسٹ بولر محمد عامر نے لکھا کہ ’اللہ صبر دے آپ کو بھائی، اور آنٹی کو جنت میں اعلیٰ مقام دے آمین۔‘واضح رہے کہ 12 جون کو راشد خان نے ٹویٹر کے ذریعے اپنی والدہ کی صحت یابی کے لیے دعاؤں کی درخواست کرتے ہوئے کہا تھا اللہ میری والدہ کو صحت یاب فرما۔یاد رہے کہ گزشتہ سال جنوری میں افغان لیگ اسپنر راشد خان کے والد انتقال کرگئے تھے، راشد خان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی زندگی میں اہم شخص سے محروم ہوگئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیرون ممالک سے اسلام آباد آنیوالوں کا ایئرپورٹ پر کورونا ٹیسٹ نہ کرنیکا فیصلہ
مزید پڑھ »
نجی لیبارٹریز میں کورونا ٹیسٹ کے من مانے ریٹس پر پنجاب حکومت حرکت میں آ گئی
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عدالتی حکام کاکہنا ہے کہ
مزید پڑھ »
کینسر میں مبتلا نادیہ جمیل کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
شاہین آفریدی ٹیسٹ میں صلاحیتیں منوانے کیلیے بے چین - ایکسپریس اردوکارکردگی کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے سخت محنت کروں گا،پیسر
مزید پڑھ »
کورونا کے 10212 ٹیسٹ کیے، 2115 نئے کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ نے کورونا وائرس کی صورتحال کے حوالے سے بتایا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 10212 ٹیسٹ کیے گئے، جس کے نتیجے میں 2115 نئے کیسز سامنے آئے۔ انھوں نے کہا کہ اب تک 329443 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔
مزید پڑھ »