ٹیسٹ ڈیبیو کے فوراً بعد سرفراز کی قسمت چمک اٹھی!

پاکستان خبریں خبریں

ٹیسٹ ڈیبیو کے فوراً بعد سرفراز کی قسمت چمک اٹھی!
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے بھارتی نوجوان کرکٹر سرفراز خان کی قسمت کا ستارہ چمک اٹھا۔

سرفراز نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر کا بہترین آغاز کیا، انھوں نے انگلینڈ کے خلاف راجکوٹ ٹیسٹ کے دوران اپنے پہلے بین الاقوامی میچ کی دونوں اننگز میں نصف سنچریاں بنائیں۔ پہلی باری میں نوجوان بیٹر نے 62 جبکہ دوسری اننگز میں انھوں نے 68 ناٹ آؤٹ رنز کی اننگز کھیلنے میں کامیاب رہے تھے۔

اس سے قبل 26 سالہ سرفراز 2019 سے ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کے انبار لگانے کے باوجود، آئی پی ایل میں کوئی تاثر چھوڑنے میں ناکام رہے ہیں تاہم اس بار انھیں کئی فرنچائز اپنی ٹیم کا حصہ بنانا چاہتے ہیں۔ بھارتی بیٹر کو دہلی کیپٹلز نے آئی پی ایل 2024 سے قبل ریلیز کیا تھا کیونکہ انھوں نے چار میچوں میں صرف 53 رنز بنائے تھے۔ دہلی کیپٹلز کے ڈائریکٹر ساروو گنگولی نے سرفراز کو پانچ روزہ کرکٹ کا پلیئر قرار دیا تھا۔اس سے قبل سرفراز نے 2015 میں رائل چیلنجرز بنگلور کے لیے 17 سال کی عمر میں اپنا آئی پی ایل ڈیبیو کیا تھا۔ اس وقت انھوں نے 156.33 کے اسٹرائیک ریٹ سے 111 رنز بنائے تھے۔

آئی پی ایل 2024 سے قبل تین فرنچائزز کی جانب سے سرفراز سے مبینہ طور پر رابطہ کیا گیا تھا۔ مینٹور گوتم گمبھیر نے سرفراز کو کے کے آر کا حصہ بنانے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ تاہم انھیں چنئی سپر کنگز سے سخت مقابلے کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے جبکہ رائل چیلنجرز بنگلور نے بھی سرفراز کو خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بین الاقوامی کرکٹ سے کوہلی کی دوری مزید بڑھنے کا امکانبین الاقوامی کرکٹ سے کوہلی کی دوری مزید بڑھنے کا امکانبھارتی ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اسٹار بلے باز کوہلی کی خدمات حاصل ہونگی یا نہیں، اس حوالے سے اہم خبر آگئی۔
مزید پڑھ »

سرفراز احمد نے خواجہ نافع کی دلچسپ کہانی بیان کردیسرفراز احمد نے خواجہ نافع کی دلچسپ کہانی بیان کردیپی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سابق کپتان سرفراز احمد نے نوجوان بیٹر خواجہ نافع کی دلچسپ کہانی بیان کردی۔
مزید پڑھ »

مر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھائیں گےمر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھائیں گےپاکستان پیپلز پارٹی پارلیمانیوں کے مر سرفراز بگٹی آج شام 3 بجے بلوچستان کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھائیں گے۔ گورنر بلوچستان عبدالولی خان کاکڑ گورنر ہاؤس کوئٹہ میں مناسبت پر وزیر اعلیٰ کو حلف دلائیں گے۔ مر سرفراز بگٹی کو بغیر مخالفت کے وزیر اعلیٰ منتخب کیا گیا ہے کیونکہ کسی نے اس کے خلاف نامزدگی کاغذات جمع نہیں کیے۔ بلوچستان اسمبلی نے ایک قرارداد پاس کی ہے جس میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ ہاؤس آنے والے صدری انتخابات کے لئے ایک پولنگ اسٹیشن کے طور پر قرار دیا جائے گا جن کی خالی سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔
مزید پڑھ »

ابھی اننگز ڈکلیئر نہیں کی گراؤنڈ میں واپس جاؤ! روہت کا مضحکہ خیز اندازابھی اننگز ڈکلیئر نہیں کی گراؤنڈ میں واپس جاؤ! روہت کا مضحکہ خیز اندازبھارتی کپتان روہت کی مضحکہ خیز انداز میں یشسوی اور سرفراز کو گراؤنڈ میں واپس بھیجنے کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔
مزید پڑھ »

انگلینڈ کی ’باز بال‘ کرکٹ سے ٹیسٹ میں نئی جان پڑگئی، ای این بوتھمانگلینڈ کی ’باز بال‘ کرکٹ سے ٹیسٹ میں نئی جان پڑگئی، ای این بوتھمسابق انگلش کرکٹر ای این بوتھم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی ’باز بال‘ کرکٹ کی وجہ سے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی جان پڑگئی ہے۔
مزید پڑھ »

حماس کا جنگ بندی کی پیشکش پر جواب: ’پہلے اسرائیلی فوج غزہ سے مکمل انخلا کرے‘حماس کا جنگ بندی کی پیشکش پر جواب: ’پہلے اسرائیلی فوج غزہ سے مکمل انخلا کرے‘حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے مجوزہ معاہدے کے جواب میں عارضی طور پر جنگ میں وقفے کی پیشکش کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 19:49:37