پاکستان کرکٹ کے مستقبل کے لائحہ عمل کیلئے اعلیٰ سطح اجلاس اور ورکشاپ کا فیصلہ کیا گیا ہے
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس اور ورکشاپ کو کنیکشن کیمپ کا نام دیا گیا ہے، کنیکشن کیمپ 22 ستمبر کو ہونے کا امکان ہے جس کی صدارت چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کریں گے اور وہ ورکشاپ میں بھی شرکت کریں گے۔
اس کے علاوہ کنیکشن کیمپ میں ریڈ اور وائٹ بال کے ہیڈ کوچز جیسن گلیسپی اور گیری کرسٹن بھی شریک ہوں گے جب کہ انٹرنیشنل، ڈومیسٹک اور ہائی پرفارمنس کے سربراہان، سینئر کرکٹرز کوچز اور پی سی بی کے سینئر آفیشلز بھی شریک ہوں گے جہاں کنیکشن کیمپ میں سامنے آنے والی تجاویز کی روشنی میں مستقبل کے فیصلے ہوں گے۔ اس کے علاوہ ریڈ اور وائٹ بال کوچز آپس میں بھی میٹنگز کریں گے، وائٹ اور ریڈ بال کے کپتانوں کی تبدیلی کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال ہوگا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستان ٹیم کا نیا وائٹ بال کپتان ممکن ہے جس سے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کی کپتانی انڈر اسکروٹنی آ گئی ہے۔ واضح رہےکہ گیری کرسٹن جولائی میں اپنی رپورٹ پیش کرنے کے بعد وطن واپس چلے گئے تھے اور جیسن گلیسپی بنگلا دیش کے خلاف سیریز کے بعد آسٹریلیا چلے گئے تھے۔ابھی اس شعبے میں نیا ہوں سیکھ رہا ہوں, اس وقت تک تو مجھے ٹیم کے ساتھ پاکستان جانا ہے: جیمز اینڈرسن کی گفتگوانگلش فاسٹ بولر کہنی کی انجری کے باعث نہ صرف پاکستان بلکہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں بھی حصہ نہیں لے سکیں گے: انگلینڈ کرکٹ بورڈ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے دن کا کھیل ختم، پاکستان کے 23 رنز پر ایک آؤٹعبداللہ شفیق 12رنز جبکہ کپتان شان مسعود 09رنز کیساتھ کریز پر موجود ہیں
مزید پڑھ »
شان مسعود کا ٹیسٹ کپتانی چھوڑنے سے انکاراب تک انھوں نے 5 میچز میں کپتانی کی اور تمام میں ہی شکست کا سامنا کرنا پڑا
مزید پڑھ »
ہمیں آسٹریلیا، بھارت اور نیوزی لینڈ کی طرح ہوم گراؤنڈ کو اپنا قلعہ بنانا ہے: شان مسعودہم اپنے ہوم گراؤنڈز کو دوسروں کے لیے ایک چیلنجنگ جگہ بنانا چاہتے ہیں: ٹیسٹ کپتان شان مسعود
مزید پڑھ »
ارشد ندیم کیطرح قوم کو خوشیاں دینے کی کوشش کریں گے: کپتان شان مسعودنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلیے بھرپور کوشش کررہے ہیں، ٹیسٹ میچز میں زیادہ میچز جیتنے ہوں گے: شان مسعود
مزید پڑھ »
پاکستانی فیلڈرز کی ناقص فیلڈنگ پر امپائر کے تاثرات کی ویڈیو وائرلپاکستانی کپتان شان مسعود کے چہرے پر مایوسی واضح تھی کیونکہ سعود شکیل نے اہم کیچ چھوڑ دیا تھا اور کمنٹیٹرز نے بھی اسے ایک آسان کیچ قرار دیا
مزید پڑھ »
پاکستان نے سیریز میں بہت غلطیاں کیں: کپتان شان مسعود کا اعترافبنگلادیش نے ہم سے زیادہ ڈسپلن سے کرکٹ کھیلی، شکست پر بہت مایوسی ہوئی ہے: کپتان ٹیسٹ ٹیم
مزید پڑھ »