ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی فتح، عاقب جاوید نے جیتنے کیلئےکیا فارمولا دیا تھا؟

Aqib Javed خبریں

ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی فتح، عاقب جاوید نے جیتنے کیلئےکیا فارمولا دیا تھا؟
CricketPcb
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان کی تاریخی فتح کے بعد سوشل میڈیا پر قومی ٹیم کی تعریف سے زیادہ عاقب جاوید فارمولے کا تذکرہ ہو رہا ہے

پاکستان نے اپنے اسپنرز کی بہترین بالنگ کی بدولت انگلینڈ کو تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی ہے۔

یہی نہیں یہ ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 11 واں ٹیسٹ میچ تھا جو قومی ٹیم جیتنے میں ناکام رہی۔ ان 11 ٹیسٹ میچوں میں سے اسے 7 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جب کہ 4 میچ بے نتیجہ رہے۔ ملتان ٹیسٹ میں بدترین شکست کے بعد سخت تنقید ہوئی تو پی سی بی کی جانب سے عاقب جاوید، علیم ڈار اور اظہر علی کومیں شامل کیا گیا۔ نئی سلیکشن کمیٹی نے دوسرے ٹیسٹ میں بابر اعظم، شاہین اور نسم شاہ کو ڈراپ کرتے ہوئے حسیب اللہ، اسپنر مہران ممتاز، بیٹر کامران غلام، فاسٹ بولر محمد علی اور آف اسپنر ساجد خان کو ٹیم کا حصہ بنایا۔انگلینڈ سے دوسرا ٹیسٹ بھی ملتان میں تھا جہاں پہلے ٹیسٹ میں مہمان ٹیم نے شاندار کامیابی حاصل کی تھی تاہم اس مرتبہ ملتان ٹیسٹ کی پچ عاقب جاوید 'فارمولے' کے مطابق تیار کی گئی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Cricket Pcb

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کسی کو نہیں ڈرا،ا اللہ نے لُک ہی ایسی دی اگر ہنسوں بھی تو لوگ ڈر جاتے ہیں: ساجد خانکسی کو نہیں ڈرا،ا اللہ نے لُک ہی ایسی دی اگر ہنسوں بھی تو لوگ ڈر جاتے ہیں: ساجد خانپاکستان کے عوام کو اس جیت کی ضرورت تھی، کپتان شان مسعود نے کہا تھا کہ ٹاس ہار کر بھی میچ جیتنے کی خوشی کچھ اور ہوگی: ٹیسٹ کرکٹر
مزید پڑھ »

ملتان ٹیسٹ: قومی ٹیم بری طرح ناکام، انگینڈ کے ہاتھوں بدترین شکستملتان ٹیسٹ: قومی ٹیم بری طرح ناکام، انگینڈ کے ہاتھوں بدترین شکستانگلینڈ نے پاکستان کو تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دی
مزید پڑھ »

اسٹیورٹ براڈ نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کو مشکل چیلنج قرار دے دیااسٹیورٹ براڈ نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کو مشکل چیلنج قرار دے دیاانگلینڈ کا جارحانہ انداز پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کام کرے گا: اسٹیورٹ براڈ
مزید پڑھ »

ساجد اور نعمان کی متاثرکن پرفارمنس نے بہت سے چہروں کو بے نقاب کر دیا: حفیظساجد اور نعمان کی متاثرکن پرفارمنس نے بہت سے چہروں کو بے نقاب کر دیا: حفیظانگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی میں ساجد خان اور نعمان علی نے بولنگ میں اہم کردار ادا کیا اور مجموعی طور پر دو ٹیسٹ میچوں میں 39 وکٹیں حاصل کیں
مزید پڑھ »

دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگادوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگاسیریز کے پہلے ٹیسٹ میں انگلیںڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دی تھی
مزید پڑھ »

اداکارہ زرنش خان نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے معافی مانگ لیاداکارہ زرنش خان نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے معافی مانگ لیاداکارہ زرنش خان نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:46:53