ٹینس اسٹار کو گھورنا تماشائی کو مہنگا پڑگیا

پاکستان خبریں خبریں

ٹینس اسٹار کو گھورنا تماشائی کو مہنگا پڑگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

برطانوی ٹینس اسٹار نے دبئی سے پولیس سے مداح کو گرفتار کروادیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی ٹینس اسٹار ایما راڈوکانو کے کوچ نے بتایا کہ وہ شخص ٹینس اسٹار کا 4 ممالک میں پیچھا کرتا رہا، ابتدا میں ہم سمجھے کہ یہ محض مداح ہے مگر رفتہ رفتہ وہ شخص خاتون کھلاڑی کے جسمانی طورپر قریب آیا۔کوچ نے مزید بتایا کہ دبئی میں میچ کے دوران اس شخص کو دیکھ کر ایما راڈوکانو پھوٹ پھوٹ کر روپڑی تھیں۔ٹینس اسٹار نے امپائر کو شکایت بھی کی کہ تماشائیوں کے بیچ بیٹھا شخص انہیں ہراساں کررہا ہے، اسکے خلاف کارروائی...

ٹینس اسٹار کی شکایت پر دبئی پولیس نے مداح کو حراست میں لے لیا ہے تاکہ قانونی کارروائی عمل میں لائی جاسکے۔Feb 20, 2025 01:24 AMویرات کوہلی کیلیے کیا چیز مشکل کھڑی کر رہی ہے؟سابق کھلاڑی نے بتادیافخر زمان کی انجری پر محمد عامر کا بڑا انکشافپریشان حال افراد کے گردے نکال کر فروخت کرنے کا انکشاف؛ ویڈیو دیکھیںحکومت کا آئندہ بجٹ میں کاربن لیوی عائد کرنے کی تجویز پر غورلکی مروت: بم ڈسپوزل اسکواڈ کی کارروائی، تخریب کاری کا بڑا منصوبے ناکام بنادیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ نازش جہانگیر کو بولڈ لباس پہننا مہنگا پڑگیااداکارہ نازش جہانگیر کو بولڈ لباس پہننا مہنگا پڑگیاحال ہی میں انہوں نے ایک ویڈیو میں بیک لیس بیچ ڈریس پہن کر اپنی فٹنس کو نمایاں کیا
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ میچ، پولیس اہلکار نے تماشائی کو تھپڑ مار دیانیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ میچ، پولیس اہلکار نے تماشائی کو تھپڑ مار دیاتماشائی کے پاس پی سی بی کا کارڈ موجود تھا
مزید پڑھ »

جانیک سینر کو ٹینس سے تین مہینوں کی پابندیجانیک سینر کو ٹینس سے تین مہینوں کی پابندیجانیک سینر کو clostebol کے دو مثبت ٹیسٹ کی وجہ سے تین مہینوں کی پابندی ہوئی ہے، حالانکہ WADA نے تصدیق کی ہے کہ اس کے پاس کوئی ارادہ نہیں تھا اور اسے کوئی فائدہ نہیں ہوا۔
مزید پڑھ »

راولپنڈی کے اسپتال میں بڑھتی چوریوں سے ڈاکٹرز پریشان، ویڈیو بھی سامنے آگئیراولپنڈی کے اسپتال میں بڑھتی چوریوں سے ڈاکٹرز پریشان، ویڈیو بھی سامنے آگئیڈاکٹرز کو باہر جاتے وقت کمروں کو لاک رکھنا چاہیے، اسپتال انتظامیہ
مزید پڑھ »

کراچی کے نوجوان تاجر کی دوران حراست ہلاکت، ایس ایچ او سمیت 9 اہلکار معطلکراچی کے نوجوان تاجر کی دوران حراست ہلاکت، ایس ایچ او سمیت 9 اہلکار معطلتاجر وقاص کو پولیس نے رات کو جھگڑے کے بعد گرفتار کیا
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ کیسا اسکواڈ منتخب کیا ہے! ہربھجن بھڑک اُٹھےچیمپئینز ٹرافی؛ کیسا اسکواڈ منتخب کیا ہے! ہربھجن بھڑک اُٹھےچہل، سنجو سیمسن اور سراج کو شامل نہ کرنے پر سلیکٹرز کو آڑے ہاتھوں لیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 18:51:38