ٹیکس دہندگان کیلیے رعایتی پیکیج کا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
کراچی:سندھ ریونیو بورڈ نے ٹیکس دہندگان کے لیے رعایتی پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے سرچارج کی ادائیگی100فیصد معاف کر دی۔
رعایتی پیکج کے تحت سروس پروائیڈرز، ودہولڈنگ ایجنٹس، ٹیکس دہندگان کورعایت ملےگی جب کہ قابل ادائیگی ٹیکس پرجرمانےکی ادائیگی بھی معاف،قید،پراسکیوشن سےبھی استثنیٰ دیدیاگیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا کے کئی شہروں میں کرفیو اور پابندیوں کے باوجود پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں
مزید پڑھ »
تنخواہ میں 50فیصد کٹوتی کے ساتھ ویسٹ انڈیز کے دورہ انگلینڈ کی منظوری - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما عبدالکریم خان کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئےریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے سنئیر رہنما عبدالکریم خان کورونا وائرس کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے، وہ گزشتہ کئی روز سے ریاض کے
مزید پڑھ »
چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی ہوگی، وزیر خارجہ
مزید پڑھ »
تائیوان نے کرونا وائرس کے علاج کے لیے دوا کی منظوری دے دیتائیوان نے کرونا وائرس کے علاج کے لیے ریمڈسویئر دوا کی منظوری دے دی، تائیوان میں سخت حفاظتی اقدامات کی وجہ سے کرونا وائرس کے پھیلنے کی شرح نہایت کم ہے۔
مزید پڑھ »