اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس گوشوارے جمع
نئے سال کا پہلا روز آٹے کی قیمت میں ہوشربااضافہ،نئے سال کی خوشی اداسی میں بدل دی
ایف بی آر کی جانب سے تاریخ میں یہ توسیع ساتویں مرتبہ کی گئی ہے۔ اس سے قبل 16 دسمبر کو ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 31 دسمبر تک بڑھائی تھی۔29 نومبر کو ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکی تاریخ میں 16 دسمبر تک توسیع کی تھی۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ شہری اب 15 جنوری تک اپنے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرا سکتے ہیں۔ایف بی آر کے مطابق 13 دسمبر تک 19 لاکھ ٹیکس ریٹرن جمع کرائے گئے جب کہ سال 2018 میں تقریباً 27 لاکھ ٹیکس ریٹرن جمع کرائے گئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
محکمہ ایکسائز سندھ کی روڈ چیکنگ مہم،14 ہزار سے زائد گاڑیاں چیک، ایک کروڑ روپے سے زائد ٹیکس وصولمحکمہ ایکسائز سندھ کی روڈ چیکنگ مہم،14 ہزار سے زائد گاڑیاں چیک، ایک کروڑ روپے سے زائد ٹیکس وصول ExciseDepartment Sindh RoadChecking CarsChecked TaxCollected
مزید پڑھ »