ٹیکنالوجی کمپنیوں کے سی ای او اپنے مقروض اسسٹنٹ کے ہاتھوں ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

ٹیکنالوجی کمپنیوں کے سی ای او اپنے مقروض اسسٹنٹ کے ہاتھوں ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پٹھاؤ اور گوکاڈا ٹیکسی موٹر سائیکل شیئرنگ کمپنیوں کے سی ای او اپنے ہی اسسٹنٹ کے ہاتھوں ہلاک

مسٹر ہاسپیل پر الزام ہے کہ انھوں نے صالح پر ٹیزر استعمال کیا تھا اور پھر انھیں کو چاقو مار مار کر ہلاک کر دیا۔

نیویارک پولیس محکمے کے سربراہ ڈیٹکٹو روڈنی ہیریسن نے جمعے کو ملزم کی گرفتاری کے بعد میڈیا کو بتایا کہ ' مالی اور ذاتی معاملات کو دیکھتا تھا۔پولیس سربراہ ہیریسن نے بتایا کہ صالح کی لاش ان کے چچا زاد بھائی کو ملی تھی جو منگل کی سہ پہر ان کو تلاش کرنے پہنچے تھے کیونکہ وہ کئی دنوں سے نظر نہیں آئے تھے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جہاں مسٹر صالح رہتے تھے اس عمارت کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں انھیں پیر کے روز ایک ماسک پہنے شخص کے ساتھ لفٹ میں داخل ہوتے دکھایا گیا تھا۔فہیم صالح کون تھ33 سالہ فہیم صالح ایک بنگلہ دیشی تارکین وطن کے بیٹے تھے اور وہ ابھی جب ہائی اسکول میں ہی پڑھتے تھے جب انھوں نے اپنی پہلی کمپنی بنائی تھی۔

اس کے بعد انھوں نے سنہ 2015 میں بنگلہ دیش اور نیپال میں مقبول سواری شیئرنگ کمپنی پٹھاؤ کو مشترکہ طور پر قائم کیا۔ ابھی حال ہی میں انھوں نے نائجیریا میں موٹرسائیکل ٹیکسی ایپ گوکاڈا کے قیام میں تعاون کیا۔ لیکن لاگوس میں حکام نے جب رواں سال کے شروع میں موٹرسائیکل ٹیکسیوں پر پابندی عائد کردیا تو اس کے بعد کمپنی کو دھچکہ لگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا کے باعث ایک ماہ کے دوران سب سے کم اموات - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کے باعث ایک ماہ کے دوران سب سے کم اموات - ایکسپریس اردوکورونا کے اب تک ایک لاکھ 78 ہزار 737 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں
مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے ٹیرف میں مرحلہ وار اضافے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے ٹیرف میں مرحلہ وار اضافے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn Newsکے الیکٹرک کے ٹیرف میں مرحلہ وار اضافے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

چین کا کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد سنیما گھرکھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوچین کا کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد سنیما گھرکھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوماسک پہننے اور محدود نشستوں سمیت دیگر احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد لازم ہوگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 06:11:26