ٹی وی پر صرف ریسلنگ دیکھتا ہوں،جسٹس وقار احمد سیٹھ تفصیلات جانئے: DailyJang
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ نے ویڈیو لنک کے ذریعے کیسز کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ میں ٹی وی پر صرف ریسلنگ دیکھتا ہوں۔
کوہاٹ اور مردان میں ویڈیو لنک کے ذریعے کیسز کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ نےمعظم بٹ ایڈووکیٹ سے مکالمے میں کہا کہ وہ ٹی وی پر صرف ریسلنگ دیکھتے ہیں۔ویڈیو لنک کے ذریعے کیسزکی سماعت کے دوران معظم بٹ ایڈووکیٹ کی جانب سے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
معظم بٹ ایڈوکیٹ نے چیف جسٹس سے مکالمے میں کہا کہ ان حالات میں آپ کا مطمئن رہنا بڑی بات ہے جس پر چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ نے استفسار کیا کہ کیا ہوا حالات کو؟ صبح آیا تھا تو ٹھیک تھے آپ نے تو کچھ نہیں کرنا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے... واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا 169 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا گیا جس تین رکنی بینچ کے سربراہ جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس شاہد کریم نے سزائے موت کا فیصلہ دیا جبکہ جسٹس نذر اکبر نے اپنے اختلافی نوٹ میں لکھا کہ استغاثہ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف پر سنگین غداری کا الزام ثابت نہیں کر سکا‘۔
جسٹس وقار سیٹھ نے فیصلے میں لکھا کہ پھانسی سے قبل پرویز مشرف فوت ہو جاتے ہیں تو لاش ڈی چوک لاکر 3 دن تک لٹکائی جائے جبکہ جسٹس شاہد کریم نے جسٹس وقار کے اس نقطے سے اختلاف کیا اور کہا کہ اس مثالی سزاکی قانون میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جسٹس وقار سیٹھ ذہنی ان فٹ ہیں، انہیں کام کرنے سے روکا جائے، حکومت - ایکسپریس اردوسرعام پھانسی کی انسانی اور مذہب میں کوئی گنجائش نہیں، بیرسٹر فروغ نسیم
مزید پڑھ »
حکومت کا جسٹس وقار سیٹھ کو کام سے روکنے کا مطالبہحکومت کا جسٹس وقار سیٹھ کو کام سے روکنے کا مطالبہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کا جسٹس وقار سیٹھ کےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
جسٹس وقار سیٹھ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہجسٹس وقار سیٹھ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کا جسٹس وقار سیٹھ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلانوفاقی حکومت کا جسٹس وقار سیٹھ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان pid_gov MoIB_Official JusticeWaqarAhmadSeth SupremeJudicialCouncil Announcement Dr_FirdousPTI FaroogNaseem ShehzadAkbar PTIofficial
مزید پڑھ »