آئی سی سی کا اجلاس: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بارے میں فیصلہ 10 جون تک مؤخر
آئی سی سی کی فنانس اینڈ کمرشل افیئرز کمیٹی نے 22 مئی کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ملتوی ہونے کی صورت میں متبادل امکانات پر غور مکمل کر لیا تھا۔آسٹریلوی ذرائع ابلاغ میں پچھلے کئی ہفتوں سے یہ خبریں بھی آتی رہی ہیں کہ انڈین کرکٹ بورڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی کرانے پر زور دے رہا ہے تاکہ وہ اکتوبر نومبر میں آئی پی ایل کرا سکے۔
آسٹریلوی کرکٹ حلقوں میں یہ بحث بھی ہو رہی ہے کہ آسٹریلوی کرکٹرز کو آئی پی ایل میں جانا چاہیے یا پھر ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنی چاہیے۔ فاسٹ بولر مچل سٹارک کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک سیزن کے ابتدائی مرحلے میں اگر ان کے ساتھی کھلاڑی آئی پی ایل کھیلتے ہیں تو انھیں خوشی ہو گی۔آسٹریلوی ذرائع ابلاغ میں پچھلے کئی ہفتوں سے یہ خبریں بھی آتی رہی ہیں کہ انڈین کرکٹ بورڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی کرانے پر زور دے رہا ہے تاکہ وہ اکتوبر نومبر میں آئی پی ایل کرا سکےانڈین کرکٹ ٹیم کو اس سال دسمبر میں آسٹریلیا کا دورہ بھی کرنا ہے جس میں وہ چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے دنیا بھر میں کھیلوں کے مقابلے متاثر ہوئے ہیں جنھیں...
انگلینڈ کو اس سال ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کی میزبانی کرنی ہے جس کے لیے میزبان کرکٹ بورڈ خاصا پرامید نظر آتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے التوا کی خبریں درست نہیں، آئی سی سی - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ ہوگا یا نہیں؟ آئی سی سی فیصلہ نہ کرسکادبئی : کرونا وائرس کی وبا کے دوران ٹی 20 ورلڈ کپ ہوگا یا نہیں، انٹرنیشنل کرکٹ بورڈ نے فیصلہ آئندہ ماہ کی دس تاریخ تک موخر کردیا۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ ہوگا یا نہیں؟ آئی سی سی فیصلہ نہ کرسکادبئی : کرونا وائرس کی وبا کے دوران ٹی 20 ورلڈ کپ ہوگا یا نہیں، انٹرنیشنل کرکٹ بورڈ نے
مزید پڑھ »
محمد حفیظ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کے خواہشمند
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ ملتوی کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا: آئی سی سیانٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ترجمان نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ ملتوی کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا ہے، آسٹریلیا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریاں جاری رہیں گی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »