ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ، آئی سی سی نے بڑا اعلان کردیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu ICC
نے کرونا وائرس کے باعث ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 2020 ملتوی کردیا، ورلڈ کپ ملتوی کرنے کا فیصلہ آئی سی سی ٹیلی کانفرنس میں کیا گیا۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 2021 میں اکتوبر نومبر میں کھیلا جائے گا، ایونٹ کا فائنل 14 نومبر 2021 میں کھیلا جائے گا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق دوسرا ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 2022 میں شیڈول کے مطابق اکتوبر نومبر 2022 میں کھیلا جائے گا، میگا ایونٹ کا فائنل 13 نومبر 2022 کو ہوگا۔ آئی سی سی کے مطابق بھارت 2023 میں 50 اوورز کے ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا، ایونٹ کا فائنل 26 نومبر 2023 کو کھیلا جائے گا۔ خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اکتوبر نومبر میں آسٹریلیا میں شیڈول تھا، موجودہ حالات میں 15 ٹیموں کو آسٹریلیا میں بلا کر قرنطینہ اور بائیو سیکیور ماحول مہیا کرنا دشوار تھا، اس سے قبل آئی سی سی دو ویڈیو لنک کانفرنس کے ذریعے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے ممبران سے مشاورت کر چکا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: 20 جولائی کو آئی سی سی کا اہم اجلاس طلب - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ ملتوی کر دیالاہور: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے کورونا وائرس کی وباء کو جواز بنا کر آسٹریلیا میں ہونے والا ٹی 20 ورلڈکپ ملتوی کر دیا۔
مزید پڑھ »
کیا آئی سی سی سچن تندولکر کے مشورے کو تسلیم کرے گی؟گذشتہ دنوں انڈیا کے سابق کپتان اور بلے باز سچن تندولکر نے ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور بلے باز برائن لارا کے ساتھ ویڈیو چیٹ کے دوران کہا تھا کہ کرکٹ میں ٹیکنالوجی کے استعمال کا مقصد یہی ہے کہ فیصلے درست ہوں۔
مزید پڑھ »
آئی سی سی کا اہم اجلاس ویڈیو لنک پر 20 جولائی کو ہوگاذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے نئے شیڈول اور وینیو کے حوالے سے فیصلہ ہوگا، اس ایونٹ کے ملتوی ہونے کے اعلان کا قوی امکان ہے۔
مزید پڑھ »
ملک میں کل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا، این سی او سیملک میں کل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا، این سی او سی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
ملک میں کل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا، این سی او سیاسلام آباد: ملک میں کل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا، انسداد پولیو مہم میں 8 ہزار
مزید پڑھ »