یوگانڈا نے 78 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: یوگانڈا نے پاپوا نیو گنی کو 3 وکٹوں سے شکست دے دیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے نویں میچ میں یوگانڈا نے پاپوا نیو گنی کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔
پروویڈنس میں کھیلے گئے گروپ سی کے میچ میں ۔ یوگانڈا کی جانب سے ریاضت علی شاہ 33 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ جوما میاگی 13، الپیش رامجانی 8، سائمن سسازی، روبنسن اوبُیا 1، 1 جبکہ دِنیش ناکرانی اور روجر موکوسا 0، 0 رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔ پاپوا نیو گنی کی جانب سے الی ناؤنے 2 جبکہ نورمن وینیوا، چاڈ سوپر اور کپتان اسد والا نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔پاپوا نیو گنی کی جانب سے ہِری ہِری 15 جبکہ لیگا سیاکا اور کپلن ڈوریگا 12، 12 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ سیسے باؤ 5، چارلس امینی 5، نورمن وینیوا 5، الی ناؤ 5، چاڈ سوپر 4، ٹونی ارا 1 اور کپتان اسد والا 0 رن بنا کر پویلین لوٹے۔
یوگانڈا کی جانب سے الپش رامجانی، جوما میاگی، کوسماس کائیوٹا اور فرینک سوبوگا نے 2، 2 جبکہ کپتان برائن مسابا نے 1 وکٹ حاصل کی۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ : بھارت نے بنگلہ دیش کو ہرا دیانیو یارک : آئی سی سی ٹی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024 کے وارم اپ میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 60رنز سے شکست دے دی۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ، ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو ہرا دیاآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو 35 رنز سے شکست دے دی۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت نے آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دینیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے آئرلینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 97 رنز کا ہدف باآسانی 12.2 اوور میں حاصل کرلیا۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: امریکی کپتان پاکستان اور بھارت کو بھی ہرانے کیلیے پُرعزمامریکا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں کینیڈا کو با آسانی شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا اب اس کی نظریں پاکستان اور بھارت کو زیر کرنے پر ہیں۔
مزید پڑھ »
ویڈیو:امریکی کرکٹر ایرون جونز کا بڑا کارنامہ، لیجنڈ کرس گیل کے ہم پلہ بن گئےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں امریکا نے کینیڈا کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا امریکی بیٹر لیجنڈ کرس گیل کے ہم پلہ بن گئے۔
مزید پڑھ »
پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو شکست دے کر سیریز برابر کردیڈبلن: پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں آئرلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
مزید پڑھ »