ٹی ٹی پی کی پاکستان مخالف کارروائیوں پر اقوام متحدہ کی رپورٹ!!!!!!

پاکستان خبریں خبریں

ٹی ٹی پی کی پاکستان مخالف کارروائیوں پر اقوام متحدہ کی رپورٹ!!!!!!
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

تحریک طالبان کی کارروائیوں کے حوالے سے پاکستان کا ہمیشہ سے بہت واضح اور سخت موقف رہا ہے۔ پاکستان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات میں ٹی ٹی پی گروپ کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ اس گروپ کے افراد سرحد پار سے پاکستان میں امن و امان خراب کرنے کے حوالے سے متحرک ہیں۔ پاکستان نے سفارتی سطح پر افغانستان حکومت سے اس حوالے سے بات چیت کی ہے۔ پاکستان خطے...

تحریک طالبان کی کارروائیوں کے حوالے سے پاکستان کا ہمیشہ سے بہت واضح اور سخت موقف رہا ہے۔ پاکستان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات میں ٹی ٹی پی گروپ کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ اس گروپ کے افراد سرحد پار سے پاکستان میں امن و امان خراب کرنے کے حوالے سے متحرک ہیں۔ پاکستان نے سفارتی سطح پر افغانستان حکومت سے اس حوالے سے بات چیت کی ہے۔ پاکستان خطے میں امن قائم کرنے کے حوالے ہر وقت اقدامات کرتا رہتا ہے، پاکستان نے ناصرف خطے بلکہ دنیا میں امن قائم کرنے کے لیے بہت قربانیاں دی ہیں۔ ہزاروں قیمتی جانوں...

افغان حکومت نے اس معاملے میں سنجیدگی کا مظاہرہ تو نہیں کیا لیکن اقوام متحدہ کی مانیٹرنگ ٹیم کے مطابق افغانستان کا سب سے بڑا دہشتگرد گروپ کالعدم تحریک طالبان پاکستان ہے۔ اقوام متحدہ کی یہ رپورٹ مجھے اپنے سیاست دانوں کے سامنے پیش کرنی ہے۔ یعنی آپ اپنی سیاست میں اس حد تک بے رحم ہو سکتے ہیں کہ ملک کا امن تباہ کرنے کی کوششیں کرنے والوں اور ہمارے محافظوں کو نشانہ بنانے والوں کی حمایت کرنا پڑ گئی ہے۔ یہ حالات، واقعات اور سیاست دانوں کے فیصلے افسوس ناک ہیں۔ آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کرنے والے کیا اقوام متحدہ کی رپورٹ کو بھی نظر انداز کریں گے۔ افغان حکومت کو بھی اپنے وعدوں کی پاسداری کرنی چاہیے۔ اگر ٹی ٹی پی اور اس کے اتحادیوں کو نہ روکا گیا تو یہ عالمی امن کے لیے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان کا سب سے بڑا دہشت گرد گروپ کالعدم تحریک طالبان پاکستان ہے، یو این رپورٹافغانستان کا سب سے بڑا دہشت گرد گروپ کالعدم تحریک طالبان پاکستان ہے، یو این رپورٹٹی ٹی پی کے پاس نیٹو چھوڑا گیا سلحہ اور طالبان و داعش کی حمایت بھی حاصل ہے، رپورٹ اقوام متحدہ
مزید پڑھ »

ٹی ٹی پی افغانستان کا سب سے بڑا دہشتگرد گروپ، انکے طالبان کیساتھ قریبی تعلقات ہیں: یو این رپورٹٹی ٹی پی افغانستان کا سب سے بڑا دہشتگرد گروپ، انکے طالبان کیساتھ قریبی تعلقات ہیں: یو این رپورٹٹی ٹی پی والے افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیاں کرتے ہیں اور کارروائیوں کے لیے افغانوں کو استعمال کرتے ہیں: رپورٹ
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی نے نااہلی کیخلاف زیرالتوا اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیابانی پی ٹی آئی نے نااہلی کیخلاف زیرالتوا اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیانااہلی کی وجہ سے بانی پی ٹی آئی ممبر اسمبلی نہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہو سکتے ہیں، عمران خان کی زیر التوا کیس پر جلد سماعت کی استدعا
مزید پڑھ »

کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم سرغنہ افغانستان میں ہلاککالعدم ٹی ٹی پی کا اہم سرغنہ افغانستان میں ہلاکٹی ٹی پی رہنما عبدالمنان باجوڑ میں دہشتگرد کارروائیوں کی منصوبہ بندی میں کلیدی کردار ادا کرتا تھا: ذرائع
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کے پی نے اجلاس میں آپریشن کی مکمل حمایت کی تھی: وزیر دفاعوزیراعلیٰ کے پی نے اجلاس میں آپریشن کی مکمل حمایت کی تھی: وزیر دفاعپی ٹی آئی آپریشن پر سیاسی مفادات کی وجہ سے نہیں مان رہی جب کہ یہ آپریشن پی ٹی آئی کے خلاف نہیں ہوگا: خواجہ آصف
مزید پڑھ »

آج کے فیصلے کے 15 دن بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنے گا: واوڈا کا دعویٰآج کے فیصلے کے 15 دن بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنے گا: واوڈا کا دعویٰپی ٹی آئی مزید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگی، فیصلے سے پی ٹی آئی کی مشکلات بڑھیں گی اور بانی پی ٹی آئی جیل میں ہی رہیں گے: سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 13:24:56