ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاپوانیو گینی نے افغانستان کو جیت کیلئے 96 رنز کا ٹارگٹ دیدیا

Icc خبریں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاپوانیو گینی نے افغانستان کو جیت کیلئے 96 رنز کا ٹارگٹ دیدیا
T20
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

دونوں ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ کیلئے ٹرینیڈاڈ کے برائن لارا اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہیں۔

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں پاپوا نیو گینی نے افغانستان کو جیت کیلئے 96 رنز کا ہدف دیدیا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ کیلئے ٹرینیڈاڈ کے برائن لارا اسٹیڈیم میں گروپ سی میں شامل افغانستان نے پاپوا نیوگینی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ افغانستان کیخلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاپوا نیو گینی کی پوری ٹیم 19.5 اوورز میں 95 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی۔پاپوانیوگینی کے کپلن ڈوریگا 27، ایلی ناؤ13 اور اوپننگ بیٹر ٹونی یورا نے 11 رنز اسکور کیے، پوری اننگ میں پاپوا نیوگینی کا کوئی بھی بیٹر ایک چھکا لگانے میں ناکام رہا۔افغانستان کے فضل حق فاروقی نے اپنے 4 اوورز میں 16 رنز دیکر 3 وکٹیں حاصل کیں، نوین الحق نے 2.

دوسری جانب نیوزی لینڈ کے سپورٹرز اس میچ میں پاپوا نیوگینی کی فتح کی امید لگائے بیٹھے ہیں کیونکہ نیوزی لینڈ کے ایونٹ کے اگلے مرحلے میں پہنچنے کیلئے پاپوا نیوگینی کا افغانستان سے یہ میچ جیتنا ضروری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

T20

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: افغانستان نے یوگنڈا کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف دیدیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: افغانستان نے یوگنڈا کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف دیدیاافغانستان کے اوپنر رحمت اللہ گرباز اور ابراہیم زردان نے ٹیم کیلئے 154 رنز کی پارٹنر شپ بنا کر ٹیم کو شاندار اسٹارٹ فراہم کیا
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: عمان نے نمیبیا کو جیت کیلئے 110 رنز کا ہدف دیدیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: عمان نے نمیبیا کو جیت کیلئے 110 رنز کا ہدف دیدیااننگ کے پہلی گیند پر عمان کے اوپننگ بیٹر پرجاپتی ٹرمپلمین کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو کر پویلین روانہ ہوگئے
مزید پڑھ »

پاپوانیوگنی کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 137 رنز کا ہدفپاپوانیوگنی کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 137 رنز کا ہدفآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاپوانیوگنی نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 137 رنز کا ہدف دیدیا۔
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، افغانستان نے یوگنڈا کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف دیدیاٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، افغانستان نے یوگنڈا کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف دیدیاامریکی ریاست رہوڈ آئیلینڈ کے شہر پروویڈنس میں گروپ سی کی دونوں ٹیمیں زور آزمائی کررہی ہیں، یوگنڈا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ نیپال کا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 107 رنز کا ہدفٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ نیپال کا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 107 رنز کا ہدفدونوں ٹیمیں امریکا کے شہر ڈیلاس میں مدمقابل ہیں
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو 150 رنز کا ہدف دیدیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو 150 رنز کا ہدف دیدیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی شریک میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ کو شکست دیکر گروپ سی میں سپر 8 مرحلے کیلئے ڈائریکٹ کوالیفائی کر سکتی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 11:31:37