لاہور (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے حارث رؤف کو باہر کردیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وقار یونس، بازید خان، سلمان بٹ اور باسط علی کے بعد قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے بھی پاکستان کے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنا 15 رکنی سکواڈ منتخب کیا ہے۔سابق کرکٹر...
پشاور: 10 برس میں پہلی بار خواجہ سراء قتل کے مقدمے میں نامزد، ...ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کیلئے سکواڈ میں کن کھلاڑیوں کو شامل ہونا چاہیے؟ کامران اکمل نے اہم مشورہ دیدیالاہور قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے حارث رؤف کو باہر کردیا۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وقار یونس، بازید خان، سلمان بٹ اور باسط علی کے بعد قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے بھی پاکستان کے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنا 15 رکنی سکواڈ منتخب کیا ہے۔سابق کرکٹر و سلیکشن کمیٹی کا حصہ رہنے والے کامران اکمل نے ٹی20 ورلڈکپ کے 15 رکنی سکواڈ میں حارث رؤف سکواڈ میں جگہ نہیں دی جبکہ فاسٹ بولنگ لائن اَپ کیلئے شاہین شاہ آفریدی، محمد عامر، نسیم شاہ اور عباس آفریدی کو سکواڈ کا حصہ...
کامران اکمل نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کو اوپننگ کیلئے منتخب کیا جبکہ پاور ہٹنگ کیلئے عرفان خان نیازی، افتخار احمد، اور اعظم خان کو لوئر مڈل آرڈر میں جگہ دی۔کامران اکمل کا 15 رکنی سکواڈ؛ کپتان بابراعظم، محمد رضوان، فخر زمان، عرفان خان نیازی، افتخار احمد، اعظم خان، شاداب خان، عماد وسیم، شاہین شاہ آفریدی، محمد عامر، نسیم شاہ، عثمان خان، صائم ایوب یا ابرار احمد، عباس آفریدی، اسامہ میر یا عامر جمالبحریہ ٹاؤن کے"برج خلیفہ" کے کمرشلز لانچ کر دیے گئے، آج کی مٹی کل کا سونا، سنہری موقع
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک میں دو قانون نہیں چل سکتے، عمران خان کی بہاولنگر واقعے کی شدید مذمتملک میں سب کیلئے قانون برابر ہونا چاہیے، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کیلئے سکواڈ کا اعلان انتہائی انوکھے انداز میں ...ویلنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیاہے ، کین ولیمسن مسلسل چوتھے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں ٹیم کی قیادت کریں گے ۔نیوزی لینڈ کے سکواڈ کا اعلان کسی اعلیٰ حکام کی جانب سے نہیں بلکہ مقامی کلب سے تعلق رکھنے والے 2 بچوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ۔ تفصیلات کے مطابق جون میں شروع ہونے والے...
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: وقار یونس کن کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیا؟قومی ٹیم کے سابق کپتان و کوچ وقار یونس نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اپنے قومی اسکواڈ میں شامل کرکٹرز کے نام بتادیے۔
مزید پڑھ »
بابر اور کوہلی کا کوئی موازنہ نہیں کیونکہ کوہلی کی بھارت کیلئے پرفارمنسز بہت شاندار ہیں: حفیظناکامی کی صورت میں بھی صائم ایوب کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بطور اوپنر کھلانا چاہیے: سابق کپتان کی جیو نیوز سے گفتگو
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے پاکستان کے ممکنہ کھلاڑیوں کی ویزہ پراسس کیلئے امریکی سفارتخانےآمدذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی، قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن محمدیوسف اور وہاب ریاض بھی کھلاڑیوں کے ساتھ امریکی سفارتخانے پہنچے
مزید پڑھ »
ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق کرکٹر نے حارث رؤف کو اپنے اسکواڈ سے باہر کردیااسامہ میر یا عامر جمال میں سے کسی ایک کرکٹر کو منتخب کرنے پر کامران اکمل مخمسے کا شکار
مزید پڑھ »