میچ آدھے گھنٹے تاخیر سے پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا
نیویارک میں کھیلے جانے والے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بھارتی کپتان روہت شرما کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
قومی ٹیم کےکپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ میچ میں بہترین پرفارم کرنےکی کوشش کریں گے، ماضی ماضی ہے آج کے میچ پر فوکس ہے، بھارت کے خلاف میچ کے لیے بہت حوصلہ ملتا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت بابراعظم کررہے ہیں، دیگر کھلاڑیوں میں محمد رضوان، عثمان خان، شاداب خان، فخرزمان ، افتخاراحمد، عماد وسیم ، محمد عامر، نسیم شاہ شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف آج ایکشن میں ہوں گے۔
بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کا کہنا تھا کہ اچھا اسکور کرنے کی کوشش کریں گے تاکہ بولرز دفاع کر سکیں، یہاں دو تین میچز کھیل چکے ہیں، اندازہ ہے یہاں کتنا اسکور ہونا چاہیے۔ بھارتی ٹیم کی کپتانی روہت شرما کر رہے ہیں۔ دیگر کھلاڑیوں میں ویرات کوہلی، ریشبھ پنٹ، سوریاکماریادیو، شیوام ڈوبے، ہارڈک پانڈیا، رویندرا جڈیجا، اکثرپٹیل، جسپریت بمرا، محمدسراج اور ارشدیپ سنگھ بھارتی ٹیم میں شامل ہیں۔
خیال رہے کہ بارش کے باعث ٹاس تاخیر سے ہوا اور میچ بھی آدھے گھنٹے تاخیر سے پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت کا آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہپاکستانی وقت کے میچ شام 7:30 پر شروع ہوگا
مزید پڑھ »
تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہدونوں ٹیمیں شام 7 بجے ڈبلن اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آئرلینڈ کا کینیڈا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہآئرلینڈ اپنے پہلے میچ میں بھارت جبکہ کینیڈا پہلے میچ میں امریکا سے شکست کا سامنا کر چکی ہے
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سری لنکا کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہدونوں ٹیمیں امریکا کے شہر نیو یارک میں مد مقابل ہیں
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہدونوں ٹیمیں ویسٹ انڈیز کے شہر برج ٹاؤن میں مدمقابل ہیں
مزید پڑھ »
دوسرا ٹی 20: پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہپاکستانی ٹیم میں حارث رؤف جبکہ انگلینڈ میں جوفرا آرچر کی واپسی ہوئی ہے
مزید پڑھ »