ٹی ٹی پی کمانڈروں کے قتل، قبائلی علاقوں میں بڑھتے تشدد میں کیا تعلق ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

ٹی ٹی پی کمانڈروں کے قتل، قبائلی علاقوں میں بڑھتے تشدد میں کیا تعلق ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

افغانستان میں تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈروں کے قتل اور پاکستان کے قبائلی علاقوں میں بڑھتے تشدد میں کیا تعلق ہے؟

یہ قتل اور ان سے پہلے تین قتل بھی معمہ رہے ہیں؟

اس کے علاوہ ان رہنماؤں میں شہر یار محسود کا نام بھی تھا جنھوں نے مبصرین کے مطابق تنظیم کے فیصلوں سے مخالفت کی تھی اور تنظیم کے اندر اپنا دھڑا قائم کر دیا تھا جسے شہریار محسود گروپ کہا جاتا ہے۔ مقامی طور پر ان واقعات پر نظر رکھے ہوئے صحافیوں کا کہنا ہے کہ سنہ 2019 میں صرف شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کے 51 واقعات پیش آئے جبکہ اس دوران 80 دیسی ساختہ بموں کے دھماکے ہوئے تھے۔

اس بارے میں متعدد سوالات بھی اٹھائے جا رہے ہیں کہ کیا یہ خطے میں پالیسی کی تبدیلی ہے یا افغانستان میں بدلتے حالات کی وجہ سے وہ سخت گیر مؤقف جس کے باعث مسلح افراد اپنے طور پر کہیں یکجا ہونے کی کوششیں کر رہے ہیں اور کیا افغانستان اور پاکستان میں تشدد کے واقعات میں کوئی تعلق بنتا ہے یا دونوں ممالک کے اپنے اپنے حالات ہیں۔شدت پسندی پر تحقیق کرنے والے باچا خان ٹرسٹ کے سربراہ پروفیسر خادم حسین سے رابطہ قائم کیا تو ان کا کہنا تھا کہ افغان طالبان کے درمیان بھی ایسے گروہ ہیں جو اپنی کارروائیاں جاری رکھنا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں طویل لوڈشیڈنگ جاریکراچی کے مختلف علاقوں میں طویل لوڈشیڈنگ جاریکراچی کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ اور اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، بجلی نہ ہونے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

چین کے جنوبی علاقوں میں سیلاب سے تباہی، 70 افراد ہلاک، متعدد لاپتہچین کے جنوبی علاقوں میں سیلاب سے تباہی، 70 افراد ہلاک، متعدد لاپتہچین کے جنوبی علاقوں میں سیلاب سے تباہی، 70 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ China SouthChina Flood Rain Deaths MFA_China zlj517
مزید پڑھ »

چین کے جنوبی علاقوں میں سیلاب سے تباہی 70 افراد ہلاک متعدد لاپتہچین کے جنوبی علاقوں میں سیلاب سے تباہی 70 افراد ہلاک متعدد لاپتہچین کے جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 70 افراد ہلاک اور متعد د لاپتہ ہو گئے ہیں۔ جنوب
مزید پڑھ »

لاہور کے مختلف علاقوں میں گھنٹوں لوڈشیڈنگ عوام شدید پریشانلاہور کے مختلف علاقوں میں گھنٹوں لوڈشیڈنگ عوام شدید پریشانلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں گھنٹوں کے حساب سے لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے جس سے شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شدید
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 02:53:11