ٹی 20 ورلڈ کپ، بنگلہ دیش نے ٹیم کا اعلان کردیا

پاکستان خبریں خبریں

ٹی 20 ورلڈ کپ، بنگلہ دیش نے ٹیم کا اعلان کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

ڈھاکا (ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ٹی20 ورلڈ کپ کے لئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے نجم الحسن کو ٹیم کی قیادت سونپی گئی ہے جبکہ تسکین احمد کو نائب کپتان نامزد کیا گیا ہے، تسکین احمد کو انجری کے باوجود ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے،بنگلا دیش کے چیف سلیکٹر غازی اشرف نے کہا کہ بی...

سرگودھا: سمگل شدہ پٹرول اور ڈیزل فروخت کرنے والے 12 پمپ سیلبانی پی ٹی آئی کی تھانہ کھنہ میں درج 2مقدمات میں درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا گیاڈھاکا بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ٹی20 ورلڈ کپ کے لئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے نجم الحسن کو ٹیم کی قیادت سونپی گئی ہے جبکہ تسکین احمد کو نائب کپتان نامزد کیا گیا ہے، تسکین احمد کو انجری کے باوجود ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے،بنگلا دیش کے چیف سلیکٹر غازی اشرف نے کہا کہ بی سی بی کی میڈیکل ٹیم ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل تسکین کی صحت یابی کے لیے پراعتماد ہے، لٹن داس کو بھی اس سال وائٹ بال کرکٹ میں خراب فارم کے باوجود ٹیم میں جگہ ملی ہے۔دیگر کھلاڑیوں میں سومیا سرکار، تنزید حسن، شکیب الحسن، توحید ہردوئے، محمود اللہ، جیکر علی،...

190ملین پاونڈز یفرنس؛ عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ کب سنایا جائیگا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ سے اہم خبر آ گئیٹینشن ماسٹر ، جسے آپ پیسے دے کر گالیاں نکال سکتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکا نے اپنی ٹیم کا اعلان کردیاٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکا نے اپنی ٹیم کا اعلان کردیاآل راؤنڈر ونیندو ہسرنگا کپتان اور چارتھ اسالنکا نائب کپتان مقرر
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر قومی ٹیم پر ڈالرز کی بارش ہوگی، محسن نقوی کا بڑا اعلانٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر قومی ٹیم پر ڈالرز کی بارش ہوگی، محسن نقوی کا بڑا اعلانپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو ایک لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟ سلیکشن کمیٹی نے بتا دیاٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟ سلیکشن کمیٹی نے بتا دیاپی سی بی کی سلیکشن کمیٹی نے رواں ماہ دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کیا ساتھ ہی ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ کے اعلان کی تاریخ بھی دے دی۔
مزید پڑھ »

سابق کرکٹر نے حارث رؤف کو اپنے ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر کردیاسابق کرکٹر نے حارث رؤف کو اپنے ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر کردیاقومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے فاسٹ بولر حارث رؤف کو اپنے 15 رکنی ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر کردیا ہے۔
مزید پڑھ »

مشتاق احمد بنگلہ دیش کے اسپن بولنگ کوچ مقررمشتاق احمد بنگلہ دیش کے اسپن بولنگ کوچ مقررسابق پاکستانی اسپنر ٹی 20 ورلڈ کپ کے اختتام تک بنگلہ دیشی ٹیم کے ساتھ کام کریں گے
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ بورڈ کا منفرد انداز سب کو بھا گیا، ویڈیو وائرلٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ بورڈ کا منفرد انداز سب کو بھا گیا، ویڈیو وائرلنیوزی لینڈ نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا لیکن اس کے لیے انتہائی منفرد طریقہ اختیار کیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 16:55:02